آوازِ دوست
محفلین
آپ نے سُنا نہیں کہ اُدھار محبت کی قینچی ہےخیر مبارک۔ بہت شکریہ دوست۔ یہ آپ کی اپنی تصویر ہے یا کسی سے ادھار لی ہے؟
آپ نے سُنا نہیں کہ اُدھار محبت کی قینچی ہےخیر مبارک۔ بہت شکریہ دوست۔ یہ آپ کی اپنی تصویر ہے یا کسی سے ادھار لی ہے؟
معذرت ! میں سمجھا نہیں آپ کس حوالے سے بات کررہے ہیں؟آپ ڈیسک ٹاپ سسٹم کے حوالے سے کوئی اِن پُٹ نہیں دیں گے
خیر مبارک۔ بہت شکریہ محمد احمد بھائی۔ماشاءللہ !
بہت بہت مبارک ہو بھائی!
خوش رہیے۔
خیر مبارک۔ بہت شکریہ محمد احمد بھائی۔
جڑا ہوا دل ملا ہی نہیں تھا ۔۔۔
ارے بھئی یہ دل ٹوٹا ہوا کیوں نظر آ رہا ہے؟
جڑا ہوا دل ملا ہی نہیں تھا ۔۔۔
جڑا ہوا دل ملا ہی نہیں تھا ۔۔۔
بہت شکریہ احمد بھائی۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔
بہت شکریہ احمد بھائی۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔
میں دراصل زیادہ تر صرف پہلے ٹیب پر موجود اسمائلیز ہی دیکھتا اور استعمال کرتا ہوں۔ اس لیے باقی ٹیب دیکھے ہی نہیں تھے جلدی میں۔
بہت مبارک ہو۔
تجمل بھائی مبارک ہو!
خیر مبارک عبدالرحمن بھائی!ماشاء اللہ! بہت بہت مبارک ہو تجمل بھائی!
آپ کےٹھنڈے میٹھے پیغامات نے محفل کی رونق میں خوب اضافہ کیا۔
اور تاخیر کی معذرت قبول فرمایے!