عبدالقیوم چوہدری
محفلین
مبارکاں مبارکاں
ماشااللہ
ماشااللہ
پیغام سمجھ آ گیا تجمل حسینمیرے جب 1000 مراسلے ہو جائیں گے تو مجھے کیا ملے گا؟؟؟
جی مگر ٹھنڈی میٹھی تو آئسکریم بھی ہوتی ہے
خیر مبارک۔ بہت شکریہ جناب۔مبارکاں مبارکاں
ماشااللہ
عبدالقیوم چوہدری بھیا آپ بڑے سمجھدار ہیں۔ تجمل حسین بھیا کو آئس کریم کے پیچھے لگا کر سستے میں چھوٹ رہے ہیں۔!!!!پیغام سمجھ آ گیا تجمل حسین
آئیس کریم لینی آپ نے، دلانی جناب تجمل حسین صاحب نے۔۔۔ سستے میں بهلا، میں کیسے چهوٹ رہاعبدالقیوم چوہدری بھیا آپ بڑے سمجھدار ہیں۔ تجمل حسین بھیا کو آئس کریم کے پیچھے لگا کر سستے میں چھوٹ رہے ہیں۔!!!!
لیکن بھلا میں آئس کریم کیسے مہیا کرسکتا ہوںآئیس کریم لینی آپ نے، دلانی جناب تجمل حسین صاحب نے۔۔۔ سستے میں بهلا، میں کیسے چهوٹ رہا
جو آپ نے مانگا، میری پہنچ میں ہوا اور آن لائن آپ کو مل سکے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مبارک ہو۔
ایک ہزار کا سفر اور آگے کا سفر۔
اس لیے کیونکہ میں نے تو چب سے تحفہ مانگا ہے 1000 مراسلے مکمل ہونے پر۔آئیس کریم لینی آپ نے، دلانی جناب تجمل حسین صاحب نے۔۔۔ سستے میں بهلا، میں کیسے چهوٹ رہا
خیر۔۔۔اچها
آپ نے تو ایسے پیچھا چھڑوایا کہ جیسے میں نے آپ کی آدھی جائداد مانگ لی ہو
آپ آدھی جائیداد مانگ لیں، وہ زیادہ سستے میں جائے گیاس لیے کیونکہ میں نے تو چب سے تحفہ مانگا ہے 1000 مراسلے مکمل ہونے پر۔
صرف تجمل حسین بھیا ہی اچھے ہیں اس لیے مجھے تحفہ دینے کی حامی بھر لی۔ آپ نے تو ایسے پیچھا چھڑوایا کہ جیسے میں نے آپ کی آدھی جائداد مانگ لی ہو
اتنی بھی پاگل نہیں ہوں کہ دعا چھوڑ کر دولت لے لوںآپ آدھی جائیداد مانگ لیں، وہ زیادہ سستے میں جائے گی
قسمے
۔۔۔اتنی بھی پاگل نہیں ہوں کہ دعا چھوڑ کر دولت لے لوں
جی تھوڑا پاگل تو ہر شاعر، مصور، ادیب، فلسفی۔۔۔۔ بلکہ ہر حساس دل رکھنے والا انسان ہوتا ہے۔۔۔
یعنی۔۔۔۔۔یعنی
کچھ نہ کچھ ہیں