ہلا۔۔۔ توانوں نہیں دواں دے۔مبارک ہو تجمل بھائی
ویسے میری رائے ہے ایک ہزاری منصب کے بعد دوسری مبارکباد پانچ ہزار پر ہونی چاہیے یہ 2.3.4 ہزاری منصب پر مبارکباد ختم ہونی چاہیے
میں تو کہتا ہوں ہر پچاس سو مراسلوں کے بعد ایک مبارک باد کا دھاگا کھولنا چاہیے۔ تاکہ میرا بھی سال میں کم از کم دو بار تو نمبر آئے۔مبارک ہو تجمل بھائی
ویسے میری رائے ہے ایک ہزاری منصب کے بعد دوسری مبارکباد پانچ ہزار پر ہونی چاہیے یہ 2.3.4 ہزاری منصب پر مبارکباد ختم ہونی چاہیے
خیر مبارک + بہت شکریہ یوسف سلطان بھائی مجھے یاد رکھنے کے لیے۔تجمل حسین بھائی آپ کو دو ہزاری ہونے پر بہت مبارک ہو
خیر مبارک حمیرا بہنا۔مبارک ہو تجمل بھائی
ویسے میری رائے ہے ایک ہزاری منصب کے بعد دوسری مبارکباد پانچ ہزار پر ہونی چاہیے یہ 2.3.4 ہزاری منصب پر مبارکباد ختم ہونی چاہیے
خیر مبارک تابش بھائی!ماشاء اللہ. مبارک ہو
خیر مبارکاں چودھری صاب۔۔ بس دعا کیتا کرو کہ اینج ای ہزار ہزار کرکے اسی وی کسے اُچے تھاں تے اُپڑ جائیے۔۔وڈیاں مبارکاں ہوون جے۔ اینج ای ہزار ہزار کیتی جاو۔
خیر مبارک جناب خلیل صاحببہت بہت مبارک ہو جناب تجمل حسین بھائی
میویں ہاں وچ ہاں ملانداں وا چودھری صاب۔۔ ہن پہلاں تاں میرے ناں تے لیک فیرو۔۔۔ہلا۔۔۔ توانوں نہیں دواں دے۔
اور وی کوئی بهین بهرا حمیرا نال اتفاق کردا اے تے دس دیوے۔ اودهے ناوے تے وی لیک مار دینے آں۔
خیر مبارک۔۔مبارک ہو تجمل حسین
مبارکباد قبول ہےمبارکباد پیش ہے
مبارکباد قبول فرماکر آپ کو شکریہ کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔ارے صاحب بہت بہت مبارک باد! قبول فرما کر شکریے کا موقع عنایت فرمائیے گا۔
خیر مبارک جاسمن بہنابہت بہت مبارک ہو۔
فکر نہ کیجئے۔ بس ایسے ہی دوسروں کو مبارکباد دیتے رہیے جلد ہی آپ کی مبارکباد کا دھاگہ بھی کھل جائے گا۔میں تو کہتا ہوں ہر پچاس سو مراسلوں کے بعد ایک مبارک باد کا دھاگا کھولنا چاہیے۔ تاکہ میرا بھی سال میں کم از کم دو بار تو نمبر آئے۔
بہت مبارک تجمل برادر!
چوں کہ یہ سعادت ماہ مبارک میں نصیب ہوئی ہے اس لیے ثواب بھی یقینا ڈبل ملے گا۔
خیر مبارک جناب۔۔ بس آپ کی باری بھی آنے والی ہے ہوشیار ۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو تجمل بھائی۔۔۔
خیر مبارکبہت بہت مبارک ہو تجمل حسین بھائی!!