مبارکباد تجمل حسین بھائی ہوئے دو ہزاری ۔۔۔

مبارک ہو تجمل بھائی

ویسے میری رائے ہے ایک ہزاری منصب کے بعد دوسری مبارکباد پانچ ہزار پر ہونی چاہیے یہ 2.3.4 ہزاری منصب پر مبارکباد ختم ہونی چاہیے
 
مبارک ہو تجمل بھائی

ویسے میری رائے ہے ایک ہزاری منصب کے بعد دوسری مبارکباد پانچ ہزار پر ہونی چاہیے یہ 2.3.4 ہزاری منصب پر مبارکباد ختم ہونی چاہیے
ہلا۔۔۔ توانوں نہیں دواں دے۔
اور وی کوئی بهین بهرا حمیرا نال اتفاق کردا اے تے دس دیوے۔ اودهے ناوے تے وی لیک مار دینے آں۔
 

عبد الرحمن

لائبریرین
مبارک ہو تجمل بھائی

ویسے میری رائے ہے ایک ہزاری منصب کے بعد دوسری مبارکباد پانچ ہزار پر ہونی چاہیے یہ 2.3.4 ہزاری منصب پر مبارکباد ختم ہونی چاہیے
میں تو کہتا ہوں ہر پچاس سو مراسلوں کے بعد ایک مبارک باد کا دھاگا کھولنا چاہیے۔ تاکہ میرا بھی سال میں کم از کم دو بار تو نمبر آئے۔

:p
 

عبد الرحمن

لائبریرین
بہت مبارک تجمل برادر!

چوں کہ یہ سعادت ماہ مبارک میں نصیب ہوئی ہے اس لیے ثواب بھی یقینا ڈبل ملے گا۔ :)
 

تجمل حسین

محفلین
تجمل حسین بھائی آپ کو دو ہزاری ہونے پر بہت مبارک ہو :party2::thumbsup:
خیر مبارک + بہت شکریہ یوسف سلطان بھائی مجھے یاد رکھنے کے لیے۔ :)
مبارک ہو تجمل بھائی

ویسے میری رائے ہے ایک ہزاری منصب کے بعد دوسری مبارکباد پانچ ہزار پر ہونی چاہیے یہ 2.3.4 ہزاری منصب پر مبارکباد ختم ہونی چاہیے
خیر مبارک حمیرا بہنا۔
آپ کی بات سے متفق ہوں لیکن۔۔۔ پھر مجھ جیسے پیچارے تو مبارک باد وصول کرنے کے لیے عید کا انتظار کیا کریں گے۔ :)
ماشاء اللہ. مبارک ہو
خیر مبارک تابش بھائی! :)
وڈیاں مبارکاں ہوون جے۔ اینج ای ہزار ہزار کیتی جاو۔
:thumbsup:
خیر مبارکاں چودھری صاب۔۔ بس دعا کیتا کرو کہ اینج ای ہزار ہزار کرکے اسی وی کسے اُچے تھاں تے اُپڑ جائیے۔۔ :)
بہت بہت مبارک ہو جناب تجمل حسین بھائی
خیر مبارک جناب خلیل صاحب :)
ہلا۔۔۔ توانوں نہیں دواں دے۔
اور وی کوئی بهین بهرا حمیرا نال اتفاق کردا اے تے دس دیوے۔ اودهے ناوے تے وی لیک مار دینے آں۔
میویں ہاں وچ ہاں ملانداں وا چودھری صاب۔۔ ہن پہلاں تاں میرے ناں تے لیک فیرو۔۔۔ :)
خیر مبارک۔۔
اور شاید یہ آپ کی دوسری ٹائپو ہے :sneaky:
مبارکباد قبول ہے :)
ارے صاحب بہت بہت مبارک باد! قبول فرما کر شکریے کا موقع عنایت فرمائیے گا۔
مبارکباد قبول فرماکر آپ کو شکریہ کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔ :)
خیر مبارک جاسمن بہنا :)
میں تو کہتا ہوں ہر پچاس سو مراسلوں کے بعد ایک مبارک باد کا دھاگا کھولنا چاہیے۔ تاکہ میرا بھی سال میں کم از کم دو بار تو نمبر آئے۔

:p
فکر نہ کیجئے۔ بس ایسے ہی دوسروں کو مبارکباد دیتے رہیے جلد ہی آپ کی مبارکباد کا دھاگہ بھی کھل جائے گا۔ :)

سب دوست احباب، بہنوں، بھائیوں اور بزرگوں کا ایک بار پھر شکریہ ;)
 

تجمل حسین

محفلین
بہت مبارک تجمل برادر!

چوں کہ یہ سعادت ماہ مبارک میں نصیب ہوئی ہے اس لیے ثواب بھی یقینا ڈبل ملے گا۔ :)

خیر مبارک عبدالرحمٰن بھائی!
میں تو 1999 مراسلے کرکے رک گیا تھا۔ خیال تھا کہ 2000واں مراسلہ قرآن کریم کے مفہوم کا ارسال کروں گا۔ لیکن۔۔
ہائے ری آپ کی تحریر ۔۔۔مراسلہ ارسال کرنا ہی پڑا۔۔۔ وہ تو بعد میں یاد آیا کہ یہ مراسلہ تو کسی اور مقصد کے لیے بچا رکھا تھا۔۔۔ :battingeyelashes:
 
بہت بہت مبار ک ۔۔اللہ تعالیٰ ۔۔۔آپ کو خوشیوں اور راحتوں سے مالا مال کر دے آمین۔۔
اور آپ کا ہر پیغام ہمارے لیے نفع بخش بنائے آمین۔۔اور آخرت میں ذریعہ نجات بنائے آمین۔۔
 

تجمل حسین

محفلین
خیرمبارک زبیر بھائی! :)
بہت بہت مبار ک ۔۔اللہ تعالیٰ ۔۔۔آپ کو خوشیوں اور راحتوں سے مالا مال کر دے آمین۔۔
اور آپ کا ہر پیغام ہمارے لیے نفع بخش بنائے آمین۔۔اور آخرت میں ذریعہ نجات بنائے آمین۔۔
خیر مبارک۔
آمین۔ ثم آمین۔ :)
 
Top