خیر مبارک جناب محمد وارث صاحب!آپ کو مبارک ہو تجمل صاحب!
اوہ! مجھے واقعی افسوس ہوا اس بات پر۔ لیکن ان شاء اللہ ثواب آپ کو اسی مراسلے کا ملے گا۔ نیت جو کر رکھی تھی آپ نے۔خیر مبارک عبدالرحمٰن بھائی!
میں تو 1999 مراسلے کرکے رک گیا تھا۔ خیال تھا کہ 2000واں مراسلہ قرآن کریم کے مفہوم کا ارسال کروں گا۔ لیکن۔۔
ہائے ری آپ کی تحریر ۔۔۔مراسلہ ارسال کرنا ہی پڑا۔۔۔ وہ تو بعد میں یاد آیا کہ یہ مراسلہ تو کسی اور مقصد کے لیے بچا رکھا تھا۔۔۔
بہت مبارک ہو بھیا
مبارک ہو تجمل
مبارک ہو!
خیرمبارک۔ اور سبھی احباب کا شکریہ۔مبارک ہو بھیا۔ نیتاں چ ای صواب رکھیا پر ہن نیت پوری وی کر لیو
خیرمبارک
یہ ہو نہیں سکتا۔۔۔۔خدا کرے تجمل بھائی جلد پنج ہزاری بھی ہوں۔۔۔
وجہ؟؟؟یہ ہو نہیں سکتا۔۔۔۔
خفیہ۔۔۔۔
جو مزاج یار میں آئے۔۔۔خفیہ۔۔۔۔
وقت آنے پر سب معلوم ہوجائےگا۔جو مزاج یار میں آئے۔۔۔
نہیں اتنا بھی خفیہ نہیں ہے۔ ایک دو رازداں بھی ہیں۔۔۔ بس ڈھونڈنا آپ کا کام ہےیا حیرت!!!
اتنا خفیہ تو ہمارا ایٹمی پروگرام بھی نہیں۔۔۔
پہلے ہی کام کچھ کم تھے کہ ایک اور سر پر آن پڑا۔۔۔نہیں اتنا بھی خفیہ نہیں ہے۔ ایک دو رازداں بھی ہیں۔۔۔ بس ڈھونڈنا آپ کا کام ہے