مبارکباد تجمل حسین بھائی ہوئے دو ہزاری ۔۔۔

عبد الرحمن

لائبریرین
خیر مبارک عبدالرحمٰن بھائی!
میں تو 1999 مراسلے کرکے رک گیا تھا۔ خیال تھا کہ 2000واں مراسلہ قرآن کریم کے مفہوم کا ارسال کروں گا۔ لیکن۔۔
ہائے ری آپ کی تحریر ۔۔۔مراسلہ ارسال کرنا ہی پڑا۔۔۔ وہ تو بعد میں یاد آیا کہ یہ مراسلہ تو کسی اور مقصد کے لیے بچا رکھا تھا۔۔۔ :battingeyelashes:
اوہ! مجھے واقعی افسوس ہوا اس بات پر۔ لیکن ان شاء اللہ ثواب آپ کو اسی مراسلے کا ملے گا۔ نیت جو کر رکھی تھی آپ نے۔
 

تجمل حسین

محفلین



مبارک ہو بھیا۔ نیتاں چ ای صواب رکھیا پر ہن نیت پوری وی کر لیو:)
خیرمبارک۔ اور سبھی احباب کا شکریہ۔
ابو عبداللہ بھائی وہ نیت تو کب کی پوری ہوچکی۔۔۔ :)
 

ہادیہ

محفلین
مبارک ہو تجمل حسین صاحب
Congratulation-56.gif
 
Top