تجھ سے ناراض نہیں زندگی

ظفری

لائبریرین
عمار ۔۔۔ ! میری فیورٹ اسٹار سنگر کے ہائی نوٹس دیکھو ۔۔۔۔ ;)

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=JoLziEO7zyU&feature=related"]http://www.youtube.com/watch?v=JoLziEO7zyU&feature=related[/ame]​
 
ماوراء

محفلین
:confused:
وہ کیسے۔۔۔ بولا غلط ہے یا ادائیگی غلط ہے؟

جملے میں "تھا" اضافی بولا ہے۔ اور گایا بھی کچھ جلدی جلدی ہے۔ سانس لینا تھا نا۔
غلطیاں میں ایسے نکال رہی ہوں، جیسے بڑی ایکسپرٹ ہوں۔:(
میں خود ٹوٹے پھوٹے گانے گنگناتی رہتی ہوں۔۔۔ میری بہن مجھے کہتی ہے، اللہ کا واسطہ یا تو گانا صحیح گاؤ یا خاموش رہو۔:hehe:
 
ہاں، اس کی شاعری میں اختلاف ہے۔۔۔ کہیں یہ لکھا ہے کہ "جینے کے لیے سوچا ہی نہیں" اور کہیں لکھا ہے کہ "جینے کے لیے سوچا ہی نہ تھا"۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے، تم واقعی ایکسپرٹ ہو۔۔۔ ہمم۔۔۔
 
سارہ خان

محفلین
غزل تو اچھی گائی ہوئی ہے پر ظفری نے ایک جگہ بھی نہیں لکھا کہ یہ اس کی اپنی اواز ہے ۔۔۔ :tounge: عمار فہیم تم لوگ ایویں ہی تو فین نہیں بن گئے نہ ۔۔;)
 
اب تم ہی انصاف کرو سارہ ۔۔۔۔ میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے ۔ میں نے تو صرف یہ کہا تھا کوشش کرتا ہوں ۔ کہ عمار کو سروں کے بارے میں بتانا تھا ۔ یہ آڈیو ہاتھ لگ گئی اور کہا کہ عمار سنو اور سیکھو ۔ :grin:
عجیب مسئلہ ہے ۔۔ جب میں کہتا ہوں کہ میں یہ ہوں تو کوئی یقین نہیں کرتا اور جب میں کہتا ہوں کہ نہیں ۔۔۔ یہ میں نہیں ہوں تو ہر کوئی سنجیدہ ہوجاتا ہے ۔ پتا نہیں کیا بنے گا میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
 
یہ کیوں لکھا تھا پھرررر :confused:
شاباش لگو رہو ۔۔۔۔ آواز اچھی ہے ۔۔۔ مگر ہائی نوڈز نہیں لگا پا رہے ہو اس کے لیئے بھائی پریکٹس کرو ۔ اور جب سُر چھوڑتے ہو تو پورے نہیں چھوڑتے ۔ بس اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ہوں ۔ سوچ رہا ہوں اپنی آواز میں بھی وہ غزل لگا دوں جو پچھلے سال یہاں شگاگو کے ایک دیسی کلاسیکل میوزک گروپ کے مرہونِ منت گائی تھی ۔ ;)

:mad:
ویسے شکر ہے کہ مجھے بعد میں خبردار کردیا گیا تھا آپ کی ہوشیاری سے کہ آپ پہلے بھی ایسے کرچکے ہیں۔ :lll:
 
ظفری

لائبریرین
یہ کیوں لکھا تھا پھرررر :confused:

:mad:
ویسے شکر ہے کہ مجھے بعد میں خبردار کردیا گیا تھا آپ کی ہوشیاری سے کہ آپ پہلے بھی ایسے کرچکے ہیں۔ :lll:

تم شکر ہی کرتے رہا کرو ۔۔۔۔ مجھے معلوم ہے کہ تم کو خبردار کیا گیا تھا ۔۔۔;)
مگر میری ایک گواہ تو یہاں موجود ہے جو کہہ رہی ہے کہ میں نے کہیں یہ نہیں لکھا کہ یہ میری آواز ہے ۔ :)
میں نے تو کہا تھا کہ سوچتا ہوں کہ لگا دوں مگر نہیں لگا سکا ۔۔ ویسے ہم کراچی آرہے ہیں ۔ اپنی آواز میں وہ گیت و غزل سنائیں گے کہ تم بھی سوچو گے کہ لوگوں کا خبردار کرنا بھی کتنا نقصان دہ ثابت ہوتا ہے ۔ :grin:
 
ظفری

لائبریرین
یہ کراچی آنے والی بات سنتے سنتے بھی ہمیں کافی عرصہ ہوگیا ہے۔۔۔ اللہ جانے، مزید کتنا عرصہ آسرے پر جئیں گے۔ ;)

اتنے سال سے کوئی اور بھی سن رہا ہے مگر مجال ہے کہ اس کی پیشانی پہ کوئی شکن بھی نمودار ہوئی ہو ۔ اور ایک تم ہو کہ دس سال میں ہی اکتا گئے ۔ :grin:
 
سارہ خان

محفلین
اب تم ہی انصاف کرو سارہ ۔۔۔۔ میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے ۔ میں نے تو صرف یہ کہا تھا کوشش کرتا ہوں ۔ کہ عمار کو سروں کے بارے میں بتانا تھا ۔ یہ آڈیو ہاتھ لگ گئی اور کہا کہ عمار سنو اور سیکھو ۔ :grin:
عجیب مسئلہ ہے ۔۔ جب میں کہتا ہوں کہ میں یہ ہوں تو کوئی یقین نہیں کرتا اور جب میں کہتا ہوں کہ نہیں ۔۔۔ یہ میں نہیں ہوں تو ہر کوئی سنجیدہ ہوجاتا ہے ۔ پتا نہیں کیا بنے گا میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)

ہاہایا فکر نہ کریں کچھ بھی نہیں بنے گا آپ کا کیونکہ کچھ زونی اور میرے جیسے بھی ہیں جو غیر سنجیدہ ہوتے ہیں اور دوسروں کو بھی ہوشیار کرتے ہیں ۔۔۔;) :tounge:
 
فہیم

لائبریرین
لو جی کرلو گل۔

ایسا بھی ہوتا ہے۔
جبکہ عمار صاحب نے پہلے بھی ظفری صاحب کی آواز سنی ہوئی ہے۔
پھر بھی اس کو پہچان نہیں‌ سکے:beating:
 
Top