زونی
محفلین
شاباش لگو رہو ۔۔۔۔ آواز اچھی ہے ۔۔۔ مگر ہائی نوڈز نہیں لگا پا رہے ہو اس کے لیئے بھائی پریکٹس کرو ۔ اور جب سُر چھوڑتے ہو تو پورے نہیں چھوڑتے ۔ بس اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ہوں ۔ سوچ رہا ہوں اپنی آواز میں بھی وہ غزل لگا دوں جو پچھلے سال یہاں شگاگو کے ایک دیسی کلاسیکل میوزک گروپ کے مرہونِ منت گائی تھی ۔
اب یہ والی غزل بھی لگا ہی دیں تاکہ ہمیں بھی موسیقی سے کچھ نفرت ہو جائے