میں نے بھی "اضافی" پیسے انھی معنوں میں لکھا تھا۔میرے پاس جس دن پہلے سے موجود خوابوں کے پیسے پورے ہونے کے بعد مزید پیسے بچ گئے، اس دن خرید لوں گا۔
مجھے ابھی ان خوابوں کے لیے بھی اضافی پیسوں کی ضرورت ہے۔میں نے بھی "اضافی" پیسے انھی معنوں میں لکھا تھا۔
آپ کو کیا پتا؟اے کہیڑی جے؟ کینسر آلی دیو-
پسی ہوئی مرچیں ڈال کر۔واٹر پسٹل؟ معطلی کے لیے؟
یہ تو معطلی سے بحال کرنے والی گن معلوم ہوتی ہے۔
ان کو "وہ دوسری والی" دے دی گئی تھی شاید۔۔۔ بس تب سے اتنے دکھی ہیں۔آپ کو کیا پتا؟
اس کو واٹر گن مت کہیں۔ یہ ایک استعاراتی گن ہے۔واٹر پسٹل؟ معطلی کے لیے؟
یہ تو معطلی سے بحال کرنے والی گن معلوم ہوتی ہے۔
یہاں تو پہلے سے اگے ہوئے ہیں۔ باٹنسٹس کو تو خالی زمین دی جانی چاہیے جہاں وہ خود سے اگائیں اپنی مرضی سے
آپ کو کیا پتا؟
زمینداراں نوں پتا اے کہ ایہہ سب توں ودھیا تے کنا مہنگا تحفہ اے!
پر گلاں تہاڈیاں ویائے ورے والیاں نے، ایں وقوعہ کدوں تے کتھے پیا سی؟اسیں وی ہاسٹل لائف ہنڈائی اے پائن -
ویسے میری ذاتی بائیسکل بھی قریباً اس جیسی ہی ہے۔ واہ۔۔۔ بہت شکریہنیرنگ خیال آپ اپنی تحاریر میں مرزا صاحب کی اتنی درگت بناتے ہیں۔ لیجیے مرزا صاحب نے اپنی بائیسکل کا جدید ترین ماڈل آپ کو بھیجا ہے۔