تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

محمد وارث

لائبریرین
جو ہم نے دیکھا تھا وہ سپاری کی طرح کے پیکٹ میں بند تھا۔ اور اس پر ہندی میں کچھ لکھا تھا۔ ہمارا تو دماغ ہی گھوم گیا دیکھ کے۔ :)
شاید گٹکا ایسا ہی ہوتا ہے، یعنی سپاری تمباکو کے ساتھ مکس ہوئی ہوتی ہے۔
 
عبدالقیوم چوہدری کے لیے :)
IMG-20180704-_WA0013.jpg

ان میں سے صرف دو آپ کی ہیں۔ ساری ہم افورڈ نہیں کر سکتے بھئی۔ :p
اچھی بھینس اس وقت ڈیڈھ پونے دو لاکھ کی ہے۔ اس نہایت قیمتی تحفے پر شکر گزار رہوں گا۔
اور ہاں 'دو' بھینسیں عنایت کر کے آپ نے آنے والی بہت سی مشکلات سے بچا دیا ہے، اس کا الگ سے شکریہ۔
 
سید عمران

محفلین
اچھی بھینس اس وقت ڈیڈھ پونے دو لاکھ کی ہے۔ اس نہایت قیمتی تحفے پر شکر گزار رہوں گا۔
اور ہاں 'دو' بھینسیں عنایت کر کے آپ نے آنے والی بہت سی مشکلات سے بچا دیا ہے، اس کا الگ سے شکریہ۔
دو کا عدد اس لیے رکھا کیوں کہ...
آپ کے پاس اس سے زیادہ کا کوٹہ بھی نہیں ہے!!
 
یاز

محفلین
Top