یاز
محفلین
آپ کے لئے۔معذرت، میں ٹیبلٹ سے محفل میں آتا ہوں اور میرے انٹر نیٹ کی اسپیڈ بھی بہت سلو ہے، اس وجہ سے میں کسی کے لیے تحفہ پوسٹ نہیں کر سکتا، لیکن وصول ضرور کر سکتا ہوں
آپ کے لئے۔معذرت، میں ٹیبلٹ سے محفل میں آتا ہوں اور میرے انٹر نیٹ کی اسپیڈ بھی بہت سلو ہے، اس وجہ سے میں کسی کے لیے تحفہ پوسٹ نہیں کر سکتا، لیکن وصول ضرور کر سکتا ہوں
تحفہ پہنچتے پہنچتے کہیں صدی نہ بیت جائےمیرے انٹر نیٹ کی اسپیڈ بھی بہت سلو ہے
آپ کے پسندیدہ کھیل کا کِٹمعذرت، میں ٹیبلٹ سے محفل میں آتا ہوں اور میرے انٹر نیٹ کی اسپیڈ بھی بہت سلو ہے، اس وجہ سے میں کسی کے لیے تحفہ پوسٹ نہیں کر سکتا، لیکن وصول ضرور کر سکتا ہوں
دانت نکالنے کے لئے؟اور چنگے طریقے سے پھیڑنے کے لیے
آپ اپنا تحفہ ضائع جانے سے بچانے کے لیے خود بھی تشریف لا سکتے ہیںتحفہ پہنچتے پہنچتے کہیں صدی نہ بیت جائے
بہت شکریہ فہد، واقعی بہت خوشی ہوئی، ایک اتفاق کی بات یہ ہے کہ میں حروف تہجی کی اسی تصویر کو اپنے پاس رکھتا تھا اور اکثر اگلا یا پچھلا حرف یاد نہ ہونے کی صورت میں اسی تصویر سے دیکھ کر پوسٹ کیا کرتا تھا۔آپ کے پسندیدہ کھیل کا کِٹ
بہت نوازش جناب۔
رائن ڈئیر؟
عرفان کے لئے فنلینڈ کا تحفہ
یہ تو تتلی پکڑنے والا جال لگتا ہےبہت نوازش جناب۔
اس سے گرفتِ ماہی (وغیرہ) میں سہولت رہے گی۔
انگور تو کھٹے ہوں شاید۔انگور تو میں کھا لوں گا۔ بنتِ انگور کس کے لیے ہے؟
اس پر تو اب نظر پڑی، بہت بہت شکریہ ساتھ میں ایک سال کا بل بھی اگر ہو جاتا تو ۔ ۔ ۔آپ کے لئے۔
شاید روسّی کے ساتھرائن ڈئیر؟
یعنی آپ سارے کس بل نکلوانا چاہتے ہیں؟اس پر تو اب نظر پڑی، بہت بہت شکریہ ساتھ میں ایک سال کا بل بھی اگر ہو جاتا تو ۔ ۔ ۔
اتنی بڑی بڑی تصویریں مت پوسٹ کرو بھائی، میری لڑی ہی نہیں کھلتی۔
میں سمجھا نہیں یاز بھائییعنی آپ سارے کس بل نکلوانا چاہتے ہیں؟
ایک سال کا بل وغیرہ۔میں سمجھا نہیں یاز بھائی