فہد اشرف
محفلین
اور یہ بھیمحمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کے لیے! عمران بھیا کو تو تحفہ پہلے ہی مل چکا! اوہ، ورکشاپ کی تاریخ تو گزر چکی، چلیے، روداد ہی پڑ لیجیے گا عدنان بھیا!
اور یہ بھیمحمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کے لیے! عمران بھیا کو تو تحفہ پہلے ہی مل چکا! اوہ، ورکشاپ کی تاریخ تو گزر چکی، چلیے، روداد ہی پڑ لیجیے گا عدنان بھیا!
آپ نے تو سمر قند و بخارا ہی وار دیا
اس کی تشریح بھی کر دیں
میز رکھ لوں گا۔ بینچ واپس لے جائیں
وَما اَدرٰکَ، وغیرہاس کی تشریح بھی کر دیں
آپ انہی عناصر کا ظہورِ ترتیب کر لیجئے گا جناب۔میز رکھ لوں گا۔ بینچ واپس لے جائیں
جن عناصر پر آپ بٹھانا چاہ رہے ہیں، ان پر تو موت واقع ہو جائے گی، اور وہ بھی انتہائی شرمناک!!!
یہ اجزا کو پریشان کرنے والے عناصر ہیں۔آپ انہی عناصر کا ظہورِ ترتیب کر لیجئے گا جناب۔
بہت شکریہ عرفان بھائی، ہمیں خوشی ہوئی۔ ساتھ میں بورڈ مارکر کیوں نہیں دیا آپ نے؟؟
وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رستے میں گر گیا!بہت شکریہ عرفان بھائی، ہمیں خوشی ہوئی۔ ساتھ میں بورڈ مارکر کیوں نہیں دیا آپ نے؟؟