تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

محمد وارث

لائبریرین
champagne_drink_sparkling_wine_bottles_champagne_glasses_celebration_festival_champagne_bottles-592965.jpg!d
کس کے لیے تھا؟ اور کسی نہ قبولا بھی یا پھر نذرِ بد رو ہی ہو گئی۔ :)
 

یاز

محفلین
مجھے تحفہ ہر لحاظ سے بے حد پسند آیا. وہ تو محض رگِ ظرافت پھڑکی تھی، اب میں نے اس پر ٹیپ چسپاں کر دی ہے.
آپ کا شرمندہ ہونا میرے لیے مقام شرم ہے کیونکہ آپ میرے پسندیدہ محفلین میں سے ہیں.
بس ایہہ گل سمجھ نہیں آئی کہ جیس سمائیلی دے ذکر نال سینٹی کیتا اوداں دی سمائیلی ہندی کتھے اے؟
ہن بندہ مذاق وی نہ کرے۔
 

یاز

محفلین

محمد وارث

لائبریرین
Top