فرقان احمد
محفلین
اردو محفل کی سالگرہ ہے۔چہل پہل کے آثار صاف معلوم پڑتے ہیں۔ رونق میلے کی فضا قائم ہوا ہی چاہتی ہے۔ اس مبارک موقع پر تحائف کا تبادلہ کرنا بھی ازبس لازم ہے۔ تاہم، یاد رہے کہ آپ اس لڑی میں کارڈ کو بطور تحفہ نہیں بھجوا سکتے۔ اس کے لیے شاید الگ سے اہتمام ہو گا۔ پھول بھیجیے، آم بھیجیے، کشمکش بھیجیے، سوہن حلوہ بھیجیے۔ ارے صاحب، چورن بھیجیے، شاپر بھیجیے، کچھ تو بھیجیے!
محفلین کے لیے ہماری جانب سے تحفہ پیش خدمت ہے۔
محفلین کے لیے ہماری جانب سے تحفہ پیش خدمت ہے۔