تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

بس پانچ
بھائی لوگو
باقی پینسٹھ کہاں جائیں گی بلکہ چھیاسٹھ
لیجیے بٹیا! ہمارے گھر میں کچھ یوں تبصرہ فرمارہی ہیں؛

امیدِ حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو
یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادے، بھولے بھالے ہیں

 
Top