تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

عندلیب

محفلین
بھائی اگر اراکین کا پتہ چل جائے تو میں بھی ان کو دماغ میں رکھتے ہوئے لکھوں گا۔
پتہ چلے میں بس ایویں سا ہی لکھ دوں
اور بعد میں بڑے بڑے اس میں گود پڑیں:rolleyes:

اور میں بڑی محنت کرکے لکھوں
اور بعد میں پتہ چلے کہ اس میں تو صرف چند عام سے لوگوں نے ہی مضامین لکھا:rolleyes:
:rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes:
 
زونی

محفلین
بھائی اگر اراکین کا پتہ چل جائے تو میں بھی ان کو دماغ میں رکھتے ہوئے لکھوں گا۔
پتہ چلے میں بس ایویں سا ہی لکھ دوں
اور بعد میں بڑے بڑے اس میں گود پڑیں:rolleyes:

اور میں بڑی محنت کرکے لکھوں
اور بعد میں پتہ چلے کہ اس میں تو صرف چند عام سے لوگوں نے ہی مضامین لکھا:rolleyes:

پہلے یہ بتاؤ یہ عام سے لوگ کونسے ہوتے ہیں ، جن کے سر پہ سینگ نہیں ہوتے یا جن کے ہوتے ہیں :confused:
 
خورشیدآزاد

محفلین
ذاتی مصروفیات کی وجہ سے فورم پر آنا کم ہوگیا تھا لیکن آج آتے ہی اس شاندار اور تعمیری سلسلے کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ ماوراء مبارک بھی اور شکریہ بھی۔

ویسے اگلا عنوان "فورم پر سپامنگ کے نقصانات" ہونا چاہیے :) :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
نوٹ کریں کہ اب مضامین کی ادارت فورم کے پرمیشن قدرے بدل دیے گئے ہیں۔ اب جنہوں نے مضامین پوسٹ کیے وہ کم از کم اپنا مضمون دیکھ سکتے ہیں اور اس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔
 
نوٹ کریں کہ اب مضامین کی ادارت فورم کے پرمیشن قدرے بدل دیے گئے ہیں۔ اب جنہوں نے مضامین پوسٹ کیے وہ کم از کم اپنا مضمون دیکھ سکتے ہیں اور اس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔

نبیل یہ بہت ہی اچھی کوشش ہے اس طرح مضمون لکھ کر کوئی ایسی بات جو کہ کسی دوسرے کو سمجھ نہ آ سکے ان کی سوچ کے مطابق سمجھا سکتے ہیں یا کم از کم اس کی وضاحت ضرور کر سکتے ہیں۔
 
گرو جی

محفلین
میں‌نے کچھ تدوین کی ہے تا کہ "شاید تیرے دل میں اتر جائے میری بات" والی مثال صادق ہو جائے
 
ملائکہ

محفلین
وقت نہیں ہے، اللہ خیر کرے، اس عمر میں کہاں چلدی؟

میں یہ تھوڑی کہہ رہی تھی کہ کہیں جا رہی ہوں بلکہ یہ کہہ رہی تھی کہ 30 نومبر تک تاریخ تھی۔چچا میں کوشش کرتی ہوں کہ کچھ لکھ لوں پر کیسا لکھ سکوں گی اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتی:):):)

یہ وعدہ نہیں ہے:blush:
 
محسن حجازی

محفلین
ایک تو ہم نے ٹی وی دیکھنا ہی چھوڑ رکھا ہے دوم ہم خود کو نوجوان بھی نہیں سمجھتے سو مضمون نگار ہمارا ذکر خیر کرنے سے باز رہیں۔ سحرخیزی میں بھی ہمارا کوئی ثانی نہیں عین نو بجے اٹھ جاتے ہیں ہاں معدودے مواقع ایسے بھی ہیں جہاں ساڑھے نو دس تک بھی نوبت جا پہنچی۔ تاہم چھٹی کے روز ساڑھے آٹھ بجے ہی اٹھ بیٹھتے ہیں۔
 
Top