تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

ماوراء

محفلین
آثار کچھ ایسے ہی دکھائی دے رہے ہیں-

یا پھر عندلیب سے بھی امید ہے۔ اور دو تین ارکان نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ اس بار وہ ہی جیتیں گے۔۔۔لیکن ان کا نام و نشاں ہی نہیں۔ :(

عمران، منصور، شاہ۔۔۔؟؟
 

عندلیب

محفلین
کچھ کچھ لکھا تو ہے لیکن نہ مکمل ہے اور نہ فئیر ہوا ہے۔ کیا کل ہفتہ کو رات دس بجے تک پوسٹ کیا جا سکتا ہے؟ :rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
عندلیب، چلیں ایسا کرتے ہیں کہ کچھ دن بڑھا دیتے ہیں۔ اب تک صرف ایک مضمون آیا ہے۔ اور صرف تین مضمون ہوں تو مقابلے کا مزہ نہیں آئے گا۔


اب آپ اپنے مضامین 13 مارچ تک بھیج سکتے/سکتی ہیں۔
 

شاہ حسین

محفلین
شکر ہے آپ نے تھوڑا وقت اور دے دیا ۔
میں نے زندگی میں پہلی دفع کسی موضع پر قلم اٹھایا ہے اس لئے بہت گھبرا رہا ہوں ہمت نہیں تھی ارسال کرنے کی ۔ خدا خیر کرے بھیجتا ہوں
 

arifkarim

معطل
عندلیب، چلیں ایسا کرتے ہیں کہ کچھ دن بڑھا دیتے ہیں۔ اب تک صرف ایک مضمون آیا ہے۔ اور صرف تین مضمون ہوں تو مقابلے کا مزہ نہیں آئے گا۔
[/size][/color][/center]

کیا اس موضوع پر ابھی تک صرف اتنی سی تعداد یہ ثابت کرنے کیلئے کافی نہیں ہے کہ ’’ہمارے ملک میں‘‘ سائنس اور ٹیکنالوجی کا کیا مستقبل ہے :)
ایک مذہبی تفرقانہ مکالمہ لکھنے کو کہا جاتا تو شاید اب تک ایک کتاب چھپ چکی ہوتی!
 

ماوراء

محفلین
ہاں بالکل سارہ۔۔۔جس نے ٹائم پر مضمون پوسٹ کیا۔۔اصل میں تو صرف اسی کو انعام جاتا ہے کہ کوئی اور مضمون ہے ہی نہیں۔
لیکن سارہ اچھی بچی۔۔!! ٹائم پر کام کرتی ہے۔;)
 

ماوراء

محفلین
خواتین و حضرات۔۔۔کچھ ہمت کریں۔۔!! اس موضوع کے آغاز پر تو میں نے خاص انعام دینے کا بھی ذکر کیا تھا۔۔پھر بھی کسی کا مضمون سامنے نہیں آ رہا۔ :(

پانچ دن باقی ہیں۔۔!
 

arifkarim

معطل
خواتین و حضرات۔۔۔کچھ ہمت کریں۔۔!! اس موضوع کے آغاز پر تو میں نے خاص انعام دینے کا بھی ذکر کیا تھا۔۔پھر بھی کسی کا مضمون سامنے نہیں آ رہا۔ :(

پانچ دن باقی ہیں۔۔!

ماواء: آئندہ کوشش کریں کہ ایسا موضوع رکھیں جو "ہماری" توجہ کا مرکز ہو۔ ہمارے "زیادہ تر" لوگوں کو سائنس و ٹیکنالوجی میں دلچسپی نہیں ہے!:(
 
Top