میں کل مضمون پوسٹ کرتا ہوں میرا پہلا مضمون ہو گا ۔ کوئی بھی اس پر نہیں ہنسے گا
بار بار پڑھتا ہوں اس سے برُُا میں لکھ بھی نہیں سکتا ۔
ماشاء اللہ اتنے اہلِ علم کے درمیان کچھ لکھنا بہت مشکل کام ہے ۔
ُُ
شاہ، اگر کوئی ہنسا۔۔۔تو اسے میں ٹھیک کر لوں گی۔ لیکن امید ہے کوئی بھی نہیں ہنسے گا۔
اور کیا معلوم آپ کا ہی مضمون بہترین ہو۔ اس لیے بے خوف ہو کر پوسٹ کر دیں۔
میں کل مضمون پوسٹ کرتا ہوں میرا پہلا مضمون ہو گا ۔ کوئی بھی اس پر نہیں ہنسے گا
بار بار پڑھتا ہوں اس سے برُُا میں لکھ بھی نہیں سکتا ۔
ماشاء اللہ اتنے اہلِ علم کے درمیان کچھ لکھنا بہت مشکل کام ہے ۔
ُُ
"مضامین کے ادارت" زمرے میں آپ صرف اپنا مضمون دیکھ اور اس میں ردوبدل کر سکتے ہیں۔ کچھ دیر بعد میں ان مضامین کو "آپ کی تحریریں" میں منتقل کر دوں گی، پھر سب انھیں دیکھ سکیں گے۔