افادہ عام کے لئے اس لڑی کا اجرا کیا گیا تھا ہم ایسے بہت سے اسے دیکھتے ہیں ،لیکن اس ضمن میں اب تک آپ کا مشورہ سب سے معقول لگا کہ اس سے آسان شاید ہی کسی نے کچھ کہا ہو۔صفحہ کے دونوں طرف ایک ایک انچ کا حاشیہ لگائیں.
ایگل، ڈالر کا پین یا زیڈ کی نب لیں اور روز کم از کم دو صفحات اردو اور دو انگش لکهیں، مہینے تک بہت بہتر ہو جائے گی
یہ پین بنانے والی کمپنیاں ہوا کرتی تھیں کبھیایگل ڈالر پین کیا چیز ہے ؟ سمجھ نہیں آیا
نمبر 1=لکھنا سیکھیے
نمبر 2=مطالعہ اور شخصیت
نمبر 3=مطالعہ کے مفید طریقے
اس تھریڈ کا مکمل جواب ہے آپ کا جواب واہ جی واہ آپ کا جواب نہیں۔مبارکاں۔
سیدھا سیدھا کہیں نا، سائیں قائم علی شاہ صاحب کے زمانے کےبہت پرانے زمانے قبل۔۔۔۔
غالبا ہڑپہ کی کھدائی کے جو بچے کچھے احباب ہیں ، ان کے زیر استعمال جو قلم رہتا تھا وہ ایگل پین یا ڈالر پین کہلاتا تھا۔۔۔
جی آ۔چلو اچھا جی ۔ شکریہ آپ کا پر اس سے افاقہ کیا ہو گا کیا میری ہینڈ راٹینگ اچھی ہو جاے گی ؟ شکریہ جذاك الله خیر۔
چالیس دن بعد یا تو قلم نہیں.. یا صاحب قلم نہیں...جی آ۔
زیڈ کی نب کا سرا کٹوانا پڑتا ہے، وہ یاد رکھیے گا، صفحے کے دونوں طرف حاشیہ لگانا نہ بھولیے گا اور دو صفحات اردو اور انگلش میں روزانہ لکھنے ہیں۔
چالیس دن کی لکھائی کے بعد پہلے، بیسویں اور چالیسویں دن والے صفحات کو سکین کر کے یا فوٹو کھینچ کر یہاں پوسٹ کر دیجیے گا، ماہرینِ تحریر حضرات بغیر کسی ہدیے کے مزید مشورہ جات سے نوازیں گے۔
کیوں جی ؟چالیس دن بعد یا تو قلم نہیں.. یا صاحب قلم نہیں...
مجال ہے جو ایک لفظ بھی سمجھ میں آیا ہو...کیوں جی ؟
میکوں تے ولا اے پتہ ہا، جے ایڈی سوہنی لکھائی تھی ویندی کہ رُٹھڑے ڈُھولے ماہیے وی راضی تھی پویندین
موجاں مارو۔۔۔مجال ہے جو ایک لفظ بھی سمجھ میں آیا ہو...
یہ بھی نہیں پتا کہ پنجابی ہے یا سرائیکی...
یا کوئی تیسری...
آپ نے کیا کچھ پہلے سے پڑھ رکھا ہے؟سوری پر مجھے تو ادیب کے نام کے بارے میں کوئی جان کاری نہیں اگر آپ صحافی یا ادیب کا نام بتا دیں گیں تو مجھے آسانی ہو جاے گی اب پہلی مرتبہ قدم رکھا ہے اس لیے انجان ہو ں اب آگے بھی آپ ہی مدد کر دیں اللہ آپکو اجر دے گا آپ کو زیادہ علم ہے کہ میرے لیے کون سی کتاب بہتر ہے ۔ پھر انشااللہ میں پوری محنت کروں گی ۔
محترمہ ۔۔۔سوری پر مجھے تو ادیب کے نام کے بارے میں کوئی جان کاری نہیں اگر آپ صحافی یا ادیب کا نام بتا دیں گیں تو مجھے آسانی ہو جاے گی اب پہلی مرتبہ قدم رکھا ہے اس لیے انجان ہو ں اب آگے بھی آپ ہی مدد کر دیں اللہ آپکو اجر دے گا آپ کو زیادہ علم ہے کہ میرے لیے کون سی کتاب بہتر ہے ۔ پھر انشااللہ میں پوری محنت کروں گی ۔
؟؟؟؟؟؟یہ ’’وغیرہ‘‘ کسی کا نام نہیں ہے!!!