تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

آرزو

محفلین
جی میں اتنا تو نہیں پڑی لکھی ۔ اور نا ہی میں نے کبھی صحافین کے بارے میں کچھ پڑا ہے اب کوشش کروں گی ان شاءاللہ
 
آرزو

محفلین
جی ان شااللہ ۔ جہاں آپ جیسے لوگ ہم جیسے جاہل کی اصلاح کرتے رہیں گیں تو ان شااللہ کامیاب بھی ہو جایں گیں
 
آرزو

محفلین
اردو انگلش میں لکھنا ہے یا صرف انگلش میں اردو انگلش تو میں لکہ سکتی ہو لکن انگلش نہی ں لکہ سکتی اور کٹ پن کیا ضروری ہے دوسرا پین نہیں چلے گا
 
سید عمران

محفلین
جی ان شااللہ ۔ جہاں آپ جیسے لوگ ہم جیسے جاہل کی اصلاح کرتے رہیں گیں تو ان شااللہ کامیاب بھی ہو جایں گیں
کم پڑھے لکھے ہونا یا بالکل ان پڑھ ہونا۔۔۔اور جاہل ہونے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔
کتنے ڈاکٹر انجینئر وغیرہ ایسے ہیں جنہیں اردو انگریزی تو بہت اچھی آتی ہے۔۔۔
لیکن جرمن، اٹیلین، فرینچ سمیت سینکڑوں زبانوں کا ایک لفظ بھی نہ لکھ سکتے ہیں، نہ پڑھ سکتے ہیں، نہ بول سکتے ہیں اور نہ ہی سمجھ سکتے ہیں۔۔۔
پھر بھی وہ جاہل نہیں کہلائیں گے۔۔۔
 
آرزو

محفلین
اردو ادبی مضامین میں۔سے چوٹی کہانیا ں ہیں ان میں سے فولو کر لوں ویسےہی لکھ کر آپ کو ارسال کروں تاکہ میرا املا بھی اچھا ہو اور ہنڈ راٹینگ بھی بہتر ہو جاےآپ کا کیا خیا ل ہے بھائی ۔آپ جیسے مشورہ دیں ۔
 
جب آپ اپنی تحریر کو متعلقہ مضمون سے ملائیں گی تو املا کی غلطیاں خود ہی درست ہوجائیں گی۔۔۔
کچھ عرصے تو کتاب ہی کو اپنا استاد بنائے رکھیں۔۔۔
 
لکھنے کی مہارت مشق سے پیدا ہوتی ہے۔ سب سے پہلے اس بات کا اندازہ لگائیں کہ آپ کس مقصد کے لیے لکھ رہے ہیں اور کیسے آپ اسے ایک موئثر تحریر بنا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پرڈائری لکھنا مضمون لکھنے سے مختلف ہے۔ تحقیق یا رپورٹ کا مقصد، انداز اور اجزا مختلف ہیں، جبکہ دوسرے طرف کہانی لکھنا مکمل طور پر ایک مختلف چیز ہے۔ جتنی اچھی طرح سے آپ اپنے ہاتھ میں کام کو سمجھ سکیں گے اتنی ہی آپ کی تحریر کامیاب ہوگی۔
 
Top