کاشفی

محفلین
1170840_10151549598831373_547469558_n.jpg

PTI Nazaryati formed in KPK- Contesting in upcoming By-elections against PTI candidate
 
شمشاد

لائبریرین
جماعت اسلامی کے کارکنان ہوں یا نہ ہوں لیکن اس جماعت نے پاکستان کی مخالفت کی تھی۔۔
یہ جماعت معصوم اور مظلوم مسلمانوں کا برین واش کرکے انہیں نام نہاد جنگ پر بھیجتی ہے اور خود کے بچوں کو امریکہ اور یورپ تعلیم حاصل کرنے کے لیئے بھیجتی ہے۔۔۔
بچوں کو ہی بھیجتے ہیں ناں، خود تو پاکستان میں ہی رہتے ہیں ناں۔ جبکہ کچھ لوگ خود وہاں چلے جاتے ہیں۔ جاتے کیا ہیں بلکہ وہیں رہ جاتے ہیں حتیٰ کہ وہاں کی شہریت حاصل کر لیتے ہیں۔
 
کاشفی

محفلین
ان دونوں تصاویر کا لڑی کے عنوان سے کوئی تعلق نظر نہیں آتا۔ خود ساختہ طور پر تعلق تلاش کیا جائے تو الگ بات ہے۔۔
غیر متعلقہ گفتگو بھی شروع لوگ کرتے ہیں اس پر بھی کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا۔۔
یہ انصاف کے تقاضے کو پورا نہیں کرتا۔۔
 
کاشفی

محفلین
اللہ تعالیٰ محترم الطاف حسین بوری والے اور مولانا فضل الرحمن ڈیزل والے کے شر سے پاکستان کو محفوظ رکھے آمین۔
اللہ رب العزت پاکستان، اسلام اور مسلمانوں کو محترم قائدِ تحریک جناب الطاف حسین صاحب کے دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین ثم آمین۔
 
کاشفی

محفلین
سید اسد محمود صاحب آپ اس تصویر کا کوئی تعلق بتائیں کہ کیوں لگائی ہے۔
کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔ صرف تفریحاً لگائی تھی۔۔۔

اب دونوں تصاویر کو ہٹا دینا مناسب ہے ۔
شمشاد بھائی ذرا توجہ فرمائیں۔ شکریہ۔۔
 
برخودرا ر اپنے والد کی عمر کے لوگوں کے نام اس طرح بلاوجہ غلط پکارنا اچھی بات نہیں ہے
جو بندہ اپنے ملک کے ساتھ غداری کرتا ہو میں اس کے لیے بڑے بڑے سخت الفاظ استعمال کرتا ہوں یہ فورم ان الفاظ متحمل نہیں ہوسکتا۔
ویسے بھی جس بندے کو ہر وقت پیسے بنانے کی پڑی ہو اور ہر وقت اقتدار کے ساتھ چمٹا رہنا چاہتا ہو میں اس انسان کہنا بھی انسانیت کی توہین سمجھتا ہوں اور خاص کر جب وہ سب مذہب کی آڑ میں کرتا ہوں
 
اللہ خوش رکھے
بیٹا جلن کٹھن صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔
خوش رہو۔ اچھا بولو، اچھا سنو، اچھا سوچو
 
اور دوسری بات جو بندہ انڈیا میں جاکر پاکستان کے خلاف تقریریں کرے اور کہے کہ پاکستان کا بننا سب سے بڑی غلطی تھی تو وہ کیا پاکستان میں امب لینے کیلیے سیاست کرتا ہے
شکر ہے میرا لاہور اس بھتہ خور اور قاتل جماعت سے محفوظ ہے اور اللہ تعالیٰ اسے محفوظ ہی رکھے
ویسے آپس کی بات ہے آپ لوگوں نے شاید جیسمین منظور والا رولا یاد نہیں۔ایک جماعت جو ایک رپورٹر سے ڈر جائے اور رپورٹر بھی وہ جو عورت ہو اور پھر اس قتل کی دھمکیاں دی جائیں
لکھ دی لعنت ایویں میرا منہ نہ کھلوائیں
 
برخوردار کھلے ہوئے کا اب مزید کیا کھلوائیں گے

اللہ لاہور کی محفوظ رکھے۔ یہی مسئلہ ہے کہ کراچی کو لوگ لوٹ مار کا شہر سمجھتے ہیں اپنا نہیں
 
Top