بچوں کو ہی بھیجتے ہیں ناں، خود تو پاکستان میں ہی رہتے ہیں ناں۔ جبکہ کچھ لوگ خود وہاں چلے جاتے ہیں۔ جاتے کیا ہیں بلکہ وہیں رہ جاتے ہیں حتیٰ کہ وہاں کی شہریت حاصل کر لیتے ہیں۔جماعت اسلامی کے کارکنان ہوں یا نہ ہوں لیکن اس جماعت نے پاکستان کی مخالفت کی تھی۔۔
یہ جماعت معصوم اور مظلوم مسلمانوں کا برین واش کرکے انہیں نام نہاد جنگ پر بھیجتی ہے اور خود کے بچوں کو امریکہ اور یورپ تعلیم حاصل کرنے کے لیئے بھیجتی ہے۔۔۔
غیر متعلقہ تصاویر پوسٹ کرنے پر ایکشن لینا چاہیئے اربابِ اختیار کو۔۔
شمشاد بھائی توجہ فرمائیں پلیز!
کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔ صرف تفریحاً لگائی تھی۔۔۔سید اسد محمود صاحب آپ اس تصویر کا کوئی تعلق بتائیں کہ کیوں لگائی ہے۔
اللہ رب العزت پاکستان، اسلام اور مسلمانوں کو محترم قائدِ تحریک جناب الطاف حسین صاحب کے دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین ثم آمین۔اللہ تعالیٰ محترم الطاف حسین بوری والے اور مولانا فضل الرحمن ڈیزل والے کے شر سے پاکستان کو محفوظ رکھے آمین۔
سید اسد محمود صاحب آپ اس تصویر کا کوئی تعلق بتائیں کہ کیوں لگائی ہے۔
کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔ صرف تفریحاً لگائی تھی۔۔۔
اللہ تعالیٰ محترم الطاف حسین بوری والے اور مولانا فضل الرحمن ڈیزل والے کے شر سے پاکستان کو محفوظ رکھے آمین۔
اوپر جو اسد محمود صاحب نے پوسٹ کی ہیں۔۔دو تصاویر کون کون سی ہیں؟
جو بندہ اپنے ملک کے ساتھ غداری کرتا ہو میں اس کے لیے بڑے بڑے سخت الفاظ استعمال کرتا ہوں یہ فورم ان الفاظ متحمل نہیں ہوسکتا۔برخودرا ر اپنے والد کی عمر کے لوگوں کے نام اس طرح بلاوجہ غلط پکارنا اچھی بات نہیں ہے
جو بندہ اپنے ملک کے ساتھ غداری کرتا ہو میں اس کے لیے بڑے بڑے سخت الفاظ استعمال کرتا ہوں یہ فورم ان الفاظ متحمل نہیں ہوسکتا۔
ویسے بھی جس بندے کو ہر وقت پیسے بنانے کی پڑی ہو اور ہر وقت اقتدار کے ساتھ چمٹا رہنا چاہتا ہو میں اس انسان کہنا بھی انسانیت کی توہین سمجھتا ہوں اور خاص کر جب وہ سب مذہب کی آڑ میں کرتا ہوں
میں کیوں جلوں اور وہ بھی مولانا ڈیزل سےاللہ خوش رکھے
بیٹا جلن کٹھن صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔
خوش رہو۔ اچھا بولو، اچھا سنو، اچھا سوچو
اور دوسری بات جو بندہ انڈیا میں جاکر پاکستان کے خلاف تقریریں کرے اور کہے کہ پاکستان کا بننا سب سے بڑی غلطی تھی تو وہ کیا پاکستان میں امب لینے کیلیے سیاست کرتا ہے
شکر ہے میرا لاہور اس بھتہ خور اور قاتل جماعت سے محفوظ ہے اور اللہ تعالیٰ اسے محفوظ ہی رکھے
ویسے آپس کی بات ہے آپ لوگوں نے شاید جیسمین منظور والا رولا یاد نہیں۔ایک جماعت جو ایک رپورٹر سے ڈر جائے اور رپورٹر بھی وہ جو عورت ہو اور پھر اس قتل کی دھمکیاں دی جائیں
لکھ دی لعنت ایویں میرا منہ نہ کھلوائیں
میں کیوں جلوں اور وہ بھی مولانا ڈیزل سے
وٹ آ جوک
آج کے الیکشن کی کیا خبریں ہیں؟