کیا آپ کا وجود نامسعود ممی ڈیڈی کے بغیر ہے۔۔؟تو کیا آپکا وجود نا مسعود ممی ڈیڈی کے بگیر ہے للوز؟؟؟؟
اڑے یارا مثال غلط دی ہے جناب نے۔۔اس کے لیئے کچھ کہہ سکتا ہوں۔۔ ؟کاشفی یار تم ایک اچھے باذوق بندے ہو میں کچھ دنوں سے نوٹ کررہا ہوں کہ تم انتہائی تھرڈ کلاس قسم کی حرکتوں میں مصروف ہو یعنی جدھر مولانا ڈیزل عمران کے خلاف بیان دیتا ہے تم اس کو فورا ادھر چھاپ دیتے ۔۔۔ ۔۔اسی طرح جب عمران مولانا ڈیزل کے خلاف کچھ کہتا ہے تم من و عن ادھر رپورٹ نشر کردیتے ہو اسی طرح جدھر جدھر عمران خان کی کمزوری یا اس کے خلاف کچھ مواد اخبارات میں چھپتا ہے تم اس کو ادھر چسپاں کردیتے ہو مجھے تو ایسے لگتا ہے تم سارا دن عمران خان کے خلاف خبریں ہی تلاش کرتے رہتے ہو ۔ شائد یہ ضرب المثل تمہارے حالات پر صادق ہو کہ کوئلوں کی دلالی میں منہ بھی کالا کررہے ہو اور ہاتھ بھی ۔
میں تم کو ایک اچھا دوست ہونے کے ناطے ایک مشورہ دینا چاہوں گا کہ ایسے تھرڈ کلاس کام مت کرو یہ تمہارے سات لگا نہیں کھاتے ہیں
دشمنوں کے لیئے الطاف بھائی کسی ابو سے کم نہیں۔۔ اور ہمارے لیئے روحانی استاد ہیں۔۔لندن والے ولی، ابو، بھائی (یہ الفاظ ایم کیو ایم کے ایک پوشٹر سے چرائے گئے ہیں جو فیس بُک پر بہ آسانی دستیاب ہے) آج کل گھر میں نجر بند ہیں۔ ان کے لائیو ڈرامے بھی بند ہیں تو چھٹیوں میں بندہ یہی کر سکتا ہے۔
جب آوے کا آوا ہی خراب ہے تو باقی کیا رہ جاوے گا۔۔اگلے الیکشن تک دیکھیے اس پارٹی کا۔
گولڈ اسمتھ کا گولڈ کچھ چمک دکھائے تو شاید باقی رہ جاوے
دیکھو یار کاشفی میں آپ کو اپنا دوست ہی سمجھتا ہوں اور ذوق و شوق کبھی ختم نہیں ہوتا ہے وقتی طور پر حالا ت و اقعات کی وجہ سے دب ضرور جاتا ہے۔اڑے یارا مثال غلط دی ہے جناب نے۔۔اس کے لیئے کچھ کہہ سکتا ہوں۔۔ ؟
اس سے عمدہ مثال میں تحریک ِ انصاف، عمران خان کے سپورٹرز اور عمران خان کے چاہنے والوں کے بارے میں دے سکتا ہوں۔۔ پیش کروں فار انفارمیشن؟
میڈا ذوق شوق خودساختہ طور پر ختم ہوچکا ہے بھائی۔
باقی دوست کہنے کی وجہ کر مشورے کے بارے میں سوچوں گا۔۔
خوش رہیئے۔۔۔
قائد تحریک الطاف حسین بھائی انتہائی شریف اور مخلص انسان اور ایک عظیم لیڈر ہیں۔
الطاف بھائی نے پاکستان کے دوسرے لیڈروں کی طرح پاکستان کو نہیں لوٹا اور نہ ہی پاکستانی قوم کو۔
میرا اپنا ذاتی خیال تھا کہ تحریک انصاف اگلے الیکشن میں ایم کیو ایم کو چت کر دے گی۔ لیکن ان کی حرکتوں نے ثابت کردیا کہ ان کو اگلی مرتبہ کراچی سے ایک سیٹ بھی نہیں ملے گی۔
بغیر ثبوت کے باتیں کرنے والوں سے اللہ رب العزت حساب لے گا۔۔یہ تو عمران کی بھلائی ہے کہ ناراض اور غیر فعال اراکین کو بھی ساتھ رکھا ہوا ہے۔ "بھائی" تو ناراض کارکنان کو اوپر بھجوا دیتا ہے۔
سیاسی جماعت میں اختلافات الگ چیز ہے اور قائد پر یقینِ کامل ہونا الگ بات ہے۔جس سیاسی جماعت میں اختلافات نہیں وہ کیسے جمہوری ہو سکتی ہے!
جماعت اسلامی وہ جماعت ہے جس نے پاکستان بننے کی مخالفت کی تھی۔اللہ کرے نہ ہی عمران نہ ہی الطاف کو سیٹ ملے
میری رائے میں جماعت اسلامی کو موقع ملنا چاہیےاب
انیس بھائی آپ نے درست فرمایا ۔۔قائد تحریک الطاف حسین بھائی انتہائی شریف اور مخلص انسان اور ایک عظیم لیڈر ہیں۔
الطاف بھائی نے پاکستان کے دوسرے لیڈروں کی طرح پاکستان کو نہیں لوٹا اور نہ ہی پاکستانی قوم کو۔
میرا اپنا ذاتی خیال تھا کہ تحریک انصاف اگلے الیکشن میں ایم کیو ایم کو چت کر دے گی۔ لیکن ان کی حرکتوں نے ثابت کردیا کہ ان کو اگلی مرتبہ کراچی سے ایک سیٹ بھی نہیں ملے گی۔
متفق!دیکھو یار کاشفی میں آپ کو اپنا دوست ہی سمجھتا ہوں اور ذوق و شوق کبھی ختم نہیں ہوتا ہے وقتی طور پر حالا ت و اقعات کی وجہ سے دب ضرور جاتا ہے۔