انیس بھائی آپ نے درست فرمایا ۔۔
تحریکِ انصاف جعلی ڈگری رکھنے والوں کی جماعت ہے۔ یہ چت کیا کرے گی۔۔اس کی ہوا نکل گئی ہے اور اب ان کا ٹیں پٹاس ہونے والا ہے۔۔

یہ ٹیں پٹاس کیا ہوتاہے؟

مجھے یاد پڑتا ہے کہ بچپن میں ہم پٹاس نامی چیز پٹاخے میں استعمال کرتے تھے
 
کاشفی

محفلین
یہ ٹیں پٹاس کیا ہوتاہے؟
مجھے یاد پڑتا ہے کہ بچپن میں ہم پٹاس نامی چیز پٹاخے میں استعمال کرتے تھے

یہ ٹیں پٹاس وہ ہوتا ہے جو آج کل تحریکِ انصاف کے ساتھ ہورہا ہے۔۔۔
آپ کا پتا نہیں کہ آپ پاکستانی ہیں کہ نہیں معلوم نہیں۔۔ لیکن ایک محب وطن پاکستانی جو کہ 80 کی دہائی یا اس سے پہلے پیدا ہوکر زندہ رہتے ہوئے پی ٹی وی کا ڈرامہ سونا چاندی دیکھ چکا ہو تو اسے ٹیں پٹاس صحیح سے معلوم ہوگا۔۔
تو میری لیلٰی ، وہ بھی میری لیلٰی دیکھنے والوں کو شاید یہ معلوم نہ ہو۔۔
 
یعنی پاکستانی ہونے کے لیے سوناچاندی ڈرامہ دیکھنا ضروری ہے؟ اور یہ لیلیٰ کیا ہوتا ہے؟
 
کاشفی

محفلین
یعنی پاکستانی ہونے کے لیے سوناچاندی ڈرامہ دیکھنا ضروری ہے؟ اور یہ لیلیٰ کیا ہوتا ہے؟
عمران خان جہاں سے جیتا ہے وہاں لام سے لیلٰی ہوتا ہے
اور باقی جگہوں کے لیئے لیلیٰ ہوتی ہے۔۔
باقی پہلا سوال کیا تھا آپ کا، سنائی نہیں دیا۔۔دوبارہ پوچھ لیں۔۔
 
arifkarim

معطل
سیاسی جماعت میں اختلافات الگ چیز ہے اور قائد پر یقینِ کامل ہونا الگ بات ہے۔
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین نے فرمایا ہے
"جو تحریکیں نظم و ضبط سے عاری ہوتی ہیں وہ باطل قوتوں کی سازشوں کے نتیجے میں بہت جلد منتشر ہوجاتی ہیں جبکہ جن تحریکوں میں شامل افراد نظم و ضبط کی پابندی کرتے ہیں اور نظریاتی طور پر پختہ ہوتے ہیں ایسی تحریکیں باطل قوتوں کی تمام تر سازشوں کے باوجود ختم نہیں ہوپاتیں۔"
اختلافات پیدا کرنے کی ہر کوشش ناکام اور نامراد ہوگی۔۔۔ انشاء اللہ
پاکستانیوں کا ایک ہی قائد ہے اور وہ ہے قائد اعظم محمد علی جناح۔ یہ جو دو ٹکے کے قاتل، بھتہ خور، مجرم اور بھگوڑے خود ساختہ قائد آپنے گھڑے ہوئے ہیں یہ دوسروں کو کیا نظم و ضبط سکھائیں جب انکو خود ہی نہیں معلوم کے کب اسکاٹ لینڈ یارڈ کا بلاوا آجائے۔
 
کاشفی

محفلین
۔ یہ جو دو ٹکے کے قاتل، بھتہ خور، مجرم اور بھگوڑے خود ساختہ قائد آپنے گھڑے ہوئے ہیں یہ دوسروں کو کیا نظم و ضبط سکھائیں جب انکو خود ہی نہیں معلوم کے کب اسکاٹ لینڈ یارڈ کا بلاوا آجائے۔
دوٹکے کے لوگوں کی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی، دو ٹکے کے لوگ قائدِ تحریک کے خلاف ہمیشہ ایسی ہی باتیں کرتے ہیں برائی کرتے ہیں۔۔
جب کچھ بولنے کے لیئے کچھ نہ ہو اور سڑتے سڑتے بندہ تھک جائے یا پھر مشہوری چاہیئے ہو تو قائدِ تحریک کے بارے میں غلط سلط بول کر اپنا فرسٹریشن کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں لوگ دو ٹکے لوگ۔
قائدِ تحریک دشمنوں کے دماغ میں بسے ہوئے ہیں۔۔اسکاٹ لینڈ کا بلاوا کیا آئے گا۔۔بس دعا کرنی چاہیئے کہ کہیں دشمنوں پر بلوا ہی نہ آجائے۔۔۔
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
جماعت اسلامی نے تو بنگلہ دیش بننے کی بھی مخالفت کی تھی۔
جماعتِ اسلامی نے نہیں۔ بہاری مسلمانوں نے اور پنجابی مسلمانوں نے مخالفت کی تھی۔۔
یہ بات مان لینی چاہیئے کہ جماعتِ اسلامی نے پاکستان کی مخالفت کی تھی اور اسے پاکستان سے زیادہ افغانستان کے مفادات عزیر ہیں۔۔
اس جماعت نے پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچایا ہے ہمیشہ ۔یہ جماعت طالبان اور القاعدہ کو ہمیشہ سپورٹ کرتی ہے۔۔
اس جماعت کا لیڈر مسلمانوں کو اقلیت میں نام لکھوانے کا کہتا ہے۔۔ یہ جماعت مسلم دشمن بھی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ سب آپ کی اپنی رائے ہے۔
بہاری مسلمان ہوں یا پنجابی مسلمان یہ بھی تو جماعت اسلامی کے ہی کارکنان میں سے ہیں۔
 
کاشفی

محفلین
یہ سب آپ کی اپنی رائے ہے۔
بہاری مسلمان ہوں یا پنجابی مسلمان یہ بھی تو جماعت اسلامی کے ہی کارکنان میں سے ہیں۔
جماعت اسلامی کے کارکنان ہوں یا نہ ہوں لیکن اس جماعت نے پاکستان کی مخالفت کی تھی۔۔
یہ جماعت معصوم اور مظلوم مسلمانوں کا برین واش کرکے انہیں نام نہاد جنگ پر بھیجتی ہے اور خود کے بچوں کو امریکہ اور یورپ تعلیم حاصل کرنے کے لیئے بھیجتی ہے۔۔۔
 
جماعت اسلامی نے پاکستان کی کبھی مخالفت نہیں ۔
پاکستان بننے سے پہلے مسلم تقسیم کی شاید کچھ لوگ مخالف رہے ہوں جیسے مولانا ابوالکلام ازاد۔ اپ حقائق کو مروڑنے کے شوقین ہیں۔
 
جماعتِ اسلامی نے نہیں۔ بہاری مسلمانوں نے اور پنجابی مسلمانوں نے مخالفت کی تھی۔۔
یہ بات مان لینی چاہیئے کہ جماعتِ اسلامی نے پاکستان کی مخالفت کی تھی اور اسے پاکستان سے زیادہ افغانستان کے مفادات عزیر ہیں۔۔
اس جماعت نے پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچایا ہے ہمیشہ ۔یہ جماعت طالبان اور القاعدہ کو ہمیشہ سپورٹ کرتی ہے۔۔
اس جماعت کا لیڈر مسلمانوں کو اقلیت میں نام لکھوانے کا کہتا ہے۔۔ یہ جماعت مسلم دشمن بھی ہے۔
:ROFLMAO:
 
کاشفی

محفلین
جماعت اسلامی نے پاکستان کی کبھی مخالفت نہیں ۔
پاکستان بننے سے پہلے مسلم تقسیم کی شاید کچھ لوگ مخالف رہے ہوں جیسے مولانا ابوالکلام ازاد۔ اپ حقائق کو مروڑنے کے شوقین ہیں۔
یہ لڑی جماعتِ اسلامی کے متعلق نہیں ۔۔لہذا یہاں جماعت اسلامی کی تشہیر نہیں کی جائے تو زیادہ مناسب اور جمہوری عمل ہوگا۔۔
غیر جمہوری انداز میں بحث کا رُخ دوسری جانب مروڑنے سے گریز کرنا چاہیئے ۔۔ورنہ انٹوکس پی وائتھ لینا پڑ سکتا ہے۔۔۔

تحریکِ انصاف لوٹوں کا ٹولا ہے۔۔
 
جماعت اسلامی نے پاکستان کی کبھی مخالفت نہیں ۔
پاکستان بننے سے پہلے مسلم تقسیم کی شاید کچھ لوگ مخالف رہے ہوں جیسے مولانا ابوالکلام ازاد۔ اپ حقائق کو مروڑنے کے شوقین ہیں۔
خان صاحب آپ خومخواہ ہی اس پر مزاح و تفریح شغل بازی کو سنجیدہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
خان صاحب آپ خومخواہ ہی اس پر مزاح و تفریح شغل بازی کو سنجیدہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔۔۔
جمعیت کے رفیق صاحب حاضر ہوگئے ہیں اب۔۔ لیکن یہاں کوئی مینگو پارٹی نہیں چل رہی ہے بھائی۔
خان صاحب یعنی عمران خان اور مولانا خان دونوں مزاحیہ قسم کے لوگ ہیں۔۔
 
tq6.jpg
 
Top