محمدکامران اختر
محفلین
کیا اپ پاکستانی نہیں؟
پاکستانی ہے تو ن لیگ میں آ
ن سے کیا مراد ہے جی۔
کچھ لوگ تو ن سے مراد نورا بھی لے رہےہیں۔
اللہ خیر کرے
کیا اپ پاکستانی نہیں؟
پاکستانی ہے تو ن لیگ میں آ
یہ سب ہیں پر پی ٹی ائی کے گویےن سے نکمے
ن سے نا اہل
ن سے ناکام
ن سے نادان
ن سے نور
ن سے نیا پاکستان
ن سے نئی امید
ن سے ن لیگ
ویسے آپ کا والہانہ پن دیکھ کر کبھی کبھی تو نواز شریف کی قسمت پر رشک آتا ہے۔
صرف پاکستان کے واسطے
نہیں ایسا نہیں ہے۔ ورنہ ہمارے کہنے پر آپ غیر مشروط دعا مانگنے پر راضی ہو جاتے۔
مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان ، ہمدردوں ، جیالوں ، چریوں ، انقلابیوں ، رضا کاروں اور دیگر عہدیداران کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ اپنی اپنی جماعت کی مشہوری اور حمایت میں جذبات سے کام نہ لیں۔ اردو محفل ایک پبلک فورم ہے یہاں توازن و رواداری کا مظاہرہ کریں اور ایک دوسرے گروپ پر تنقید کرنے کے لئے نعروں اور کوسنوں کی بجائے دلیل سے بات کریں۔
خان صاحب ، فضولیات کا ٹھیکہ لے رکھا ہے آپ نے؟۔یہ چریا کیا ہوتاہے؟
میرا خیال ہے یہ پارلیمانی زبان نہیں ۔ نہ ہی مہذب لوگ اسکو مہذب فورم پر استعمال کرتے ہیں
خان صاحب ، فضولیات کا ٹھیکہ لے رکھا ہے آپ نے؟۔
تو پھر اپنے کام سے کام رکھیں اور جو کچھ کہا گیا ہے اس پر عمل کریں۔نہیں۔ اپ کے پاس ہے
تو پھر اپنے کام سے کام رکھیں اور جو کچھ کہا گیا ہے اس پر عمل کریں۔
مجھے بیٹا کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میری طرف سے اتنا ہی جواب دینا ادارتی مجبوری ہے ورنہ اس بات کا وہ جواب دے سکتا ہوں کہ آئندہ سے کسی کو بیٹا کہنے سے توبہ کر لو گے۔بیٹے وہی کررہا ہوں۔ اپ فکر نہ کریں۔ دبلے ہوجائیں گے
مجھے بیٹا کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میری طرف سے اتنا ہی جواب دینا ادارتی مجبوری ہے ورنہ اس بات کا وہ جواب دے سکتا ہوں کہ آئندہ سے کسی کو بیٹا کہنے سے توبہ کر لو گے۔
آپ خود اپنی ذات کے لئے ہی عزت کا بندوبست کر لیں وہی کافی ہے۔بیٹا تو عزت دینے کے لیے کہا تھا
اپ کہتے ہیں تو نہیں دیتا۔ نہیں کہتا ۔ ٹھیک ہے ساجد