محمداحمد
لائبریرین
ویسے ان کے نام مزے کے ہیں۔۔۔ پرنٹ میڈیا میں "جنگ" اور بصارتی میں "جیو" ۔۔۔ صنعت تضاد اور کسے کہتے ہیں۔۔۔
صنعتِ تضاد
ویسے ان کے نام مزے کے ہیں۔۔۔ پرنٹ میڈیا میں "جنگ" اور بصارتی میں "جیو" ۔۔۔ صنعت تضاد اور کسے کہتے ہیں۔۔۔
جب عمران خان بغیر ثبوت کے کسی پر الزام لگاتے ہیں تو اُنہیں آڑھے ہاتھوں لیا جاتا ہے لیکن یہی کام دوسروں کے لئے جائز ہے۔
حیرت ہے۔
ہن تے ناپیا گیا اے۔جب عمران خان بغیر ثبوت کے کسی پر الزام لگاتے ہیں تو اُنہیں آڑھے ہاتھوں لیا جاتا ہے لیکن یہی کام دوسروں کے لئے جائز ہے۔
حیرت ہے۔
آپ کی بات کچھ واضح نہیں ہوئی !ٹھیک کرتا۔
کیا پاکستان صرف دو خاندانوں کی حکمرانی کے لئے بنا ہے؟
میں اسے آڑے ہاتھوں پڑھتا اور لکھتا آیا ہوں۔ میری اردو "قابلِ رشک" حد تک کمزور ہو گئی ہےجب عمران خان بغیر ثبوت کے کسی پر الزام لگاتے ہیں تو اُنہیں آڑھے ہاتھوں لیا جاتا ہے لیکن یہی کام دوسروں کے لئے جائز ہے۔
حیرت ہے۔
میں اسے آڑے ہاتھوں پڑھتا اور لکھتا آیا ہوں۔ میری اردو "قابلِ رشک" حد تک کمزور ہو گئی ہے
آپ کی بات کچھ واضح نہیں ہوئی !
میں سوال دہرا دیتا ہوں
اگر ہاشمی کا تعلق شاہی خاندان سے ہوتا تو عمران کا ہاشمی سے کیا سلوک ہوتا؟
حالانکہ اردو محفل کی صحبت میں آپ کی "اردو" مزید بہتر ہونی چاہئے تھیمیں اسے آڑے ہاتھوں پڑھتا اور لکھتا آیا ہوں۔ میری اردو "قابلِ رشک" حد تک کمزور ہو گئی ہے
ہونا تو چاہیئے پر آپ جیسے اردو دان گڑبڑ کرا دیتے ہیںحالانکہ اردو محفل کی صحبت میں آپ کی "اردو" مزید بہتر ہونی چاہئے تھی
ویسے میں نے تو ہمیشہ "آڑے ہاتھوں" ہی پڑھا ہے
جی بالکل آپ کا مؤقف واضح ہوگیا۔بُہت بُرا سلوک کرتا۔
اور وہ ایسا کرکے ٹھیک کرتا۔
اب اُمید ہے بات واضح ہو گئی ہوگی۔
حالانکہ اردو محفل کی صحبت میں آپ کی "اردو" مزید بہتر ہونی چاہئے تھی
ویسے میں نے تو ہمیشہ "آڑے ہاتھوں" ہی پڑھا ہے
ہونا تو چاہیئے پر آپ جیسے اردو دان گڑبڑ کرا دیتے ہیں
پاکستان میں سیاست تو ہر ایک کا حق ہے جو مرضی لیڈری کرتا بھرے۔ صرف دو خاندانوں کو ہی بار بار ووٹ دیکر حکمران بنانے کے قصور وار ووٹر عوام ہیں۔کیا پاکستان صرف دو خاندانوں کی حکمرانی کے لئے بنا ہے؟
ویسے ابھی عمران نے جاوید ہاشمی کے ساتھ کونسا اچھا سلوک کیا ہے؟
پاکستان میں سیاست تو ہر ایک کا حق ہے جو مرضی لیڈری کرتا بھرے۔ صرف دو خاندانوں کو ہی بار بار ووٹ دیکر حکمران بنانے کے قصور وار ووٹر عوام ہیں۔
وللہ ہرگز طنز نہیں "فرمایا" بلکہ اپنی نااہلی کی تصدیق کی ہے کہ جانتے ہوئے بھی اصل لفظ کیا ہے، آپ جیسے ثقہ شاعر کے کی بورڈ نے گڑبڑا دیاہمارے حساب سے عام بول چال میں بہت سی باتیں چل جاتی ہیں۔
تاہم نشاندہی کردینا اچھی بات ہے۔ یوں تو ناقص املے کی ریٹنگ بھی موجود ہے لیکن قیصرانی بھائی کا طنز بھی سر آنکھوں پر ہے۔
صدر تھا تو صدر ہی رہتا، اس نے تو "حدیں ہی مُکا" دی تھیں۔ خود کو سچ مچ کا صدر سمجھنے لگ بیٹھا تھاجی بالکل آپ کا مؤقف واضح ہوگیا۔
ویسے ابھی عمران نے جاوید ہاشمی کے ساتھ کونسا اچھا سلوک کیا ہے؟
بیچارہ صدر تھا اور اس کو بغیر نوٹس کے پارٹی سے نکال دیا۔
ویسے اول تو اس بات کا کوئی امکان نہیں شاہی خاندان کا کوئی بندہ عمران کی پارٹی میں جائے۔ لیکن اگر گیا تو عمران کی خوشی دیدنی ہوگی۔
وللہ ہرگز طنز نہیں "فرمایا" بلکہ اپنی نااہلی کی تصدیق کی ہے کہ جانتے ہوئے بھی اصل لفظ کیا ہے، آپ جیسے ثقہ شاعر کے کی بورڈ نے گڑبڑا دیا
ناقص املاء کی ریٹنگ منفی ہے، اس سے آپ کی درجہ بندی متائثر ہوگیآپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔
ویسے میں اکثر املے کی غلطیاں کرتا ہوں۔ خاص طور پر سیاسی زمروں میں کہ یہاں انگلیوں کی رفتار بلا کی ہوتی ہے اور ذہن کا درجہ حرارت بھی ہر ہر لمحہ فزوں تر ہوتا جاتا ہے۔
شاعری تو ہم یوں ہی دل لگی کے لئے کرتے ہیں علم ہمارا ناقص ہے اسی لئے اردو محفل سے جُڑے ہوئے رہتے ہیں کہ کچھ نہ کچھ سیکھنا سکھانا اور اصلاح ہوتی رہے۔
ناقص املاء کی ریٹنگ منفی ہے، اس سے آپ کی درجہ بندی متائثر ہوگی
املاء کر دیجئے، اگر مناسب لگے تو
"نفس" کی پیروی کرنا کوئی مستحسن بات نہیں ہےشکریہ تدوین کر دی ہے۔
ویسے اس سب میں "نفسِ مضمون" بہت پیچھے رہ گیا۔