محمداحمد
لائبریرین
"نفس" کی پیروی کرنا کوئی مستحسن بات نہیں ہے
چلئے اب میں خاموش
خاموشی سے ہی لکھ رہا تھا۔
اب تحریراً بھی خاموش ہو جاتا ہوں۔
"نفس" کی پیروی کرنا کوئی مستحسن بات نہیں ہے
چلئے اب میں خاموش
جی ضرور شوق سے ہنسئے۔اس بات پر ہنسنے کو دل چاہ رہا ہے۔
اجازت ہے؟
ہاشمی کیا ثابت کرتا عمران نے خود ثابت کر دیا۔جاوید ہاشمی نے ایک انتہائی کڑے وقت پر ایسا دعویٰ کیا جسے وہ ثابت بھی نہ کرسکے اور جس کی وجہ سے وقتی طور پر تحریک انصاف کو کافی نقصان پہنچا۔
یہ بھی حیرت کی بات ہے کہ جاوید ہاشمی کو فیصلہ کرنے میں 17 دن لگے۔
اردو دان تو کیا! میں تو پوری طرح اردو کا طالب علم بھی نہیں بن پایا !ہونا تو چاہیئے پر آپ جیسے اردو دان گڑبڑ کرا دیتے ہیں
دھرنے میں واقعی عمران نے ایسے کام کئے جس کی مجھ جیسے نظریاتی اختلاف رکھنے والے کو بھی توقع نہیں تھی۔صدر تھا تو صدر ہی رہتا، اس نے تو "حدیں ہی مُکا" دی تھیں۔ خود کو سچ مچ کا صدر سمجھنے لگ بیٹھا تھا
میرے ایک اہل زبان واقف کار کا کہنا تھا کہ اردو دان کوئی پان دان نہیں بلکہ یہ اردوداں ہے۔ اب میری اردو تو اتنی اچھی نہیں کہ اس بات سے اتفاق یا اختلاف کر سکوںاردو دان