ایچ اے خان
معطل
خان جی! اگر داماد ’’ڈاہڈا‘‘ ہوا تو!!!؟
داماد اگر ڈاہڈا ہوا بھی تو بیٹی کی ایک ڈانٹ سے سب نکل جائے گا ڈاہڈاپن
خان جی! اگر داماد ’’ڈاہڈا‘‘ ہوا تو!!!؟
لیں جی میں تو دونوں ٹھپے بلّے پر لگا کر آیا ہوںیہ اپکا ذاتی معاملہ ہے۔
ہمارا کام صرف سمجھانا ہے۔ اگر لوگ انکھوں دیکھا مکھا نگلنا چاہتے ہیں تو ان کی مرضی
لیں جی میں تو دونوں ٹھپے بلّے پر لگا کر آیا ہوں
ہاہاہاہاہامنشا سندھو پیچھے ہے
شہبار شریف ایک بڑی لیڈ سے اگے ہے اس حلقے میں
اپ کا ووٹ ضائع گیا۔
ہاہاہاہاہا
میرا ووٹ ضائع نہیں گیا کم از کم میں گنجوں کے جرم میں تو شریک نہیں ہونگا نا