تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

جاسم محمد

محفلین
آپ سلیم الفہم شخص جان پڑتے ہیں، میرا لکھا دوبارہ پڑھیے، میں نے شخصیات کا تقابل نہیں کیا تھا نعوذ باللہ۔ فقط اسلامی تاریخ سے ایک مثال دی تھی کہ ضروری نہیں کہ جو شخص سچ بات کہہ رہا ہو وہ خود بھی سچا ہو، جیسے خوارج بات سچ کہتے تھے لیکن خود جھوٹے تھے، جیسے نواز شریف بات سچی کہتا ہے لیکن خود مکار ہے۔
بالکل۔ پوری پارٹی مکاروں کا ٹولہ ہے
 
الف نظامی

لائبریرین
آپ سلیم الفہم شخص جان پڑتے ہیں، میرا لکھا دوبارہ پڑھیے، میں نے شخصیات کا تقابل نہیں کیا تھا نعوذ باللہ۔ فقط اسلامی تاریخ سے ایک مثال دی تھی کہ ضروری نہیں کہ جو شخص سچ بات کہہ رہا ہو وہ خود بھی سچا ہو، جیسے خوارج بات سچ کہتے تھے لیکن خود جھوٹے تھے، جیسے نواز شریف بات سچی کہتا ہے لیکن خود مکار ہے۔

ی ٹی آئی کے نابالغ ورکرز کا المیہ یہ ہے کہ جب یہ ہارتے ہیں تب بھی مخالف کو گالی دیتے ہیں اور جیتتے ہیں تب بھی حریف کو گالی دیتے ہیں۔
ان بچوں کو سیاست کی بے رحمی کا اندازہ نہیں۔ یہ نہیں جانتے کہ آنے والے وقت میں ان کی حکومت کو ان میں سے بہت سوں کے قدموں میں جھکنا پڑے گا۔
یہ بچے تو یہ بھی نہیں جانتے کہ اب تک عمران خان کو جواب مانگنا ہوتا تھا جو سب سے آسان کام ہے۔ حلف اٹھانے کے بعد انہیں جواب دینا ہوگا جو سب سے مشکل کام ہے۔

پہلے ہی تین ماہ میں عمران خان کی حکومت آئی ایم ایف کے پاس کشکول لے کر جائے گی تو اس سے سوال ہوگا کہ بھئی یہ کیا کر رہے ہو ؟
تب یہ نابالغ بچے کہیں گے کہ یہ تو پچھلی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ہمیں جانا پڑا۔
ہماری جانب سے انہیں کہا جائے گا کہ یہی بات تو نواز حکومت بھی کہتی تھی تو آپ نے مانی تھی ؟

اسی طرح پٹرول کی قیمت جب بھی چڑھے گی ان سیاسی نابالغ بچوں کو دفاع کرنا پڑے گا اور تب بھی ہم یہی کہیں گے کہ جب نواز حکومت بھی یہی وجہ بتاتی تھی تو آپ قبول کرتے تھے ؟

لکھ کر دیتا ہوں کہ وزیر اعظم ہاؤس یونیورسٹی نہیں بنے گا

تب بھی سوال ہوگا اور تب حکومت ہی نہیں ان بچوں کو بھی جواب دینا ہوگا جو ان کے پاس نہین ہوگا۔

تب ہم اسی طرح کے سکرین شارٹ دکھا کر ان سے پوچھیں گے بتائے جنہیں آپ نے اپنی فتح و شکست دونوں صورتوں میں گالیاں دی تھیں ان میں اور آپ میں فرق کیا ہے ؟
چلئے میں آپ سے آج ہی پوچھتا ہوں کہ جس بابر اعوان کو سپریم کورٹ کا جج نندی پور پاور پلانٹ میں کرپشن کا ذمہ دار قرار دے چکا ہے اس کے خلاف آپ کی حکومت کیا کرے گی ؟۔
بتائے اس بابر اعوان کو آپ کی پارٹی کی حکومت کوئی سرکاری عہدہ دے گی یا جیل بھیجے گی ؟ آپ میں ہمت ہے تو اس سوال کا جواب دے کر دکھائے !
 
Ali Baba

کہیں پر سوال گندم جواب چنا کا کوئی سلسلہ چل رہا تھا، آپ کا مراسلہ ادھر بہتر ہوتا۔ مجھے کیا لینا دینا سستے رعایت اللہ فاروقی علیہ ماعلیہ سے۔ آپ میری بات پر بات کریں۔
 
ثمین زارا

محفلین
ی ٹی آئی کے نابالغ ورکرز کا المیہ یہ ہے کہ جب یہ ہارتے ہیں تب بھی مخالف کو گالی دیتے ہیں اور جیتتے ہیں تب بھی حریف کو گالی دیتے ہیں۔
ان بچوں کو سیاست کی بے رحمی کا اندازہ نہیں۔ یہ نہیں جانتے کہ آنے والے وقت میں ان کی حکومت کو ان میں سے بہت سوں کے قدموں میں جھکنا پڑے گا۔
یہ بچے تو یہ بھی نہیں جانتے کہ اب تک عمران خان کو جواب مانگنا ہوتا تھا جو سب سے آسان کام ہے۔ حلف اٹھانے کے بعد انہیں جواب دینا ہوگا جو سب سے مشکل کام ہے۔

پہلے ہی تین ماہ میں عمران خان کی حکومت آئی ایم ایف کے پاس کشکول لے کر جائے گی تو اس سے سوال ہوگا کہ بھئی یہ کیا کر رہے ہو ؟
تب یہ نابالغ بچے کہیں گے کہ یہ تو پچھلی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ہمیں جانا پڑا۔
ہماری جانب سے انہیں کہا جائے گا کہ یہی بات تو نواز حکومت بھی کہتی تھی تو آپ نے مانی تھی ؟

اسی طرح پٹرول کی قیمت جب بھی چڑھے گی ان سیاسی نابالغ بچوں کو دفاع کرنا پڑے گا اور تب بھی ہم یہی کہیں گے کہ جب نواز حکومت بھی یہی وجہ بتاتی تھی تو آپ قبول کرتے تھے ؟

لکھ کر دیتا ہوں کہ وزیر اعظم ہاؤس یونیورسٹی نہیں بنے گا

تب بھی سوال ہوگا اور تب حکومت ہی نہیں ان بچوں کو بھی جواب دینا ہوگا جو ان کے پاس نہین ہوگا۔

تب ہم اسی طرح کے سکرین شارٹ دکھا کر ان سے پوچھیں گے بتائے جنہیں آپ نے اپنی فتح و شکست دونوں صورتوں میں گالیاں دی تھیں ان میں اور آپ میں فرق کیا ہے ؟
چلئے میں آپ سے آج ہی پوچھتا ہوں کہ جس بابر اعوان کو سپریم کورٹ کا جج نندی پور پاور پلانٹ میں کرپشن کا ذمہ دار قرار دے چکا ہے اس کے خلاف آپ کی حکومت کیا کرے گی ؟۔
بتائے اس بابر اعوان کو آپ کی پارٹی کی حکومت کوئی سرکاری عہدہ دے گی یا جیل بھیجے گی ؟ آپ میں ہمت ہے تو اس سوال کا جواب دے کر دکھائے !
 
ثمین زارا

محفلین
اگر پی ٹی آئی اتنی "بری طرح" ہاری ہے تو اس قدر تلملاہٹ کیوں ۔ جشن منائیں، مٹھائیاں بانٹیں ۔ دھاندلی کی اور ہار گئے ۔ واہ واہ ۔
غیرت ہو تو خودکشی کر لیں یہ صاحبہ ۔ جی بی سے انہیں سولہ سیٹیں ملیں اپنی حکومت میں اور اب ٹوپیاں ۔ اس بارے میں سوچیں ۔
 
ثمین زارا

محفلین
ی ٹی آئی کے نابالغ ورکرز کا المیہ یہ ہے کہ جب یہ ہارتے ہیں تب بھی مخالف کو گالی دیتے ہیں اور جیتتے ہیں تب بھی حریف کو گالی دیتے ہیں۔
ان بچوں کو سیاست کی بے رحمی کا اندازہ نہیں۔ یہ نہیں جانتے کہ آنے والے وقت میں ان کی حکومت کو ان میں سے بہت سوں کے قدموں میں جھکنا پڑے گا۔
یہ بچے تو یہ بھی نہیں جانتے کہ اب تک عمران خان کو جواب مانگنا ہوتا تھا جو سب سے آسان کام ہے۔ حلف اٹھانے کے بعد انہیں جواب دینا ہوگا جو سب سے مشکل کام ہے۔

پہلے ہی تین ماہ میں عمران خان کی حکومت آئی ایم ایف کے پاس کشکول لے کر جائے گی تو اس سے سوال ہوگا کہ بھئی یہ کیا کر رہے ہو ؟
تب یہ نابالغ بچے کہیں گے کہ یہ تو پچھلی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ہمیں جانا پڑا۔
ہماری جانب سے انہیں کہا جائے گا کہ یہی بات تو نواز حکومت بھی کہتی تھی تو آپ نے مانی تھی ؟

اسی طرح پٹرول کی قیمت جب بھی چڑھے گی ان سیاسی نابالغ بچوں کو دفاع کرنا پڑے گا اور تب بھی ہم یہی کہیں گے کہ جب نواز حکومت بھی یہی وجہ بتاتی تھی تو آپ قبول کرتے تھے ؟

لکھ کر دیتا ہوں کہ وزیر اعظم ہاؤس یونیورسٹی نہیں بنے گا

تب بھی سوال ہوگا اور تب حکومت ہی نہیں ان بچوں کو بھی جواب دینا ہوگا جو ان کے پاس نہین ہوگا۔

تب ہم اسی طرح کے سکرین شارٹ دکھا کر ان سے پوچھیں گے بتائے جنہیں آپ نے اپنی فتح و شکست دونوں صورتوں میں گالیاں دی تھیں ان میں اور آپ میں فرق کیا ہے ؟
چلئے میں آپ سے آج ہی پوچھتا ہوں کہ جس بابر اعوان کو سپریم کورٹ کا جج نندی پور پاور پلانٹ میں کرپشن کا ذمہ دار قرار دے چکا ہے اس کے خلاف آپ کی حکومت کیا کرے گی ؟۔
بتائے اس بابر اعوان کو آپ کی پارٹی کی حکومت کوئی سرکاری عہدہ دے گی یا جیل بھیجے گی ؟ آپ میں ہمت ہے تو اس سوال کا جواب دے کر دکھائے !
گالم گلوچ بریگیڈ کس جماعت کی ہے بھلا؟
 
Top