فرحان عباس
محفلین
@الف عین محمد یعقوب آسی اور تمام دوستوں السلام علیکم.
جیسا کہ آپ جانتے ہیں میں فرحاں تخلص رکھتا ہوں لیکن کافی عرصے سے اساتذہ مجھے کہتے رہے ہیں کہ تخلص میں غنا جائز نہیں لہذا میں نے کافی سوچا لیکن کوئی تخلص پسند نہیں آیا اور جو آیا وہ پہلے سے کسی کا تھا. اب گھوم پھر کر میں اپنے نام پر ہی آگیا (فرحان) اب سوال یہ ہے اگر میں آج سے فرحان تخلص اپنا لوں تو کیا پچھلے سارے کلام میں بھی تبدیلی کرنی پڑیگی؟
اور آپ دوست کوئی تخلص بتائیں جو کسی کا نہ ہو شاید مجھے پسند آجائے. شکریہ.