آپ اپنا خود کا کیبورڈ استعمال کریںمیں اسے چیک کر چکا ہوں، لیکن غلط بن رہا ہے
فقیر شکیب| احمد
کھڑی لکیر بن رہی ہے
|
آپ نے پتہ نہیں کیسے کیا۔ بیک سلیش کی بٹن کو شفٹ کے ساتھ دبانے پر یہی بنتا ہے۔
کیا مطلب ؟آپ اپنا خود کا کیبورڈ استعمال کریں
آپ اپنا خود کا کیبورڈ استعمال کریں
جمیل نوری نستعلیق میں الف ہمزہ اوپر اور نیچے دونوں موجود ہیں۔ انکا استعمال کریں۔ کیبورڈ www.urdu.ca سے مل جائے گا۔کیا کسی طرح الف کےاوپر اور نیچے ہمزہ لگایا جاسکتا ہے ۔ عربی رسم الخط کے لیے ؟
مثلاََ ۔ ۔۔۔ ۔۔ لِا َء نَّہ‘۔۔(۔ تلفظ ۔۔۔۔۔ لِ اَنَّ ہو ۔۔۔۔وزن مفاعلن) ۔۔۔۔ مگر اس میں ہمزہ الف کے بعد آجا تا ہے ؟
میں چاہتا ہوں کہ یہ ہمزہ الف کے عین اور یا عین نیچے لکھ سکوں بالکل ایسے جیسے زبر زور زیر ہوتا ہے۔اس کی کوئی جگاڑ بتاؤ یارو۔
سید ذیشان یا عارف کریم ۔
arifkarim اور دیگر ۔
ارے واہ زبردست ۔۔۔ کیسے بھئی۔۔۔ ۔ کوڈ بتاؤ ۔یہ تو بئی مانی ہے ۔۔ کاپی پیسٹ کی نہیں ہو رہی ۔اس طرح؟
أ
http://www.fileformat.info/info/unicode/char/0623/index.htmارے واہ زبردست ۔۔۔ کیسے بھئی۔۔۔ ۔ کوڈ بتاؤ ۔یہ تو بئی مانی ہے ۔۔ کاپی پیسٹ کی نہیں ہو رہی ۔
http://www.fileformat.info/info/unicode/char/0625/index.htmارے واہ زبردست ۔۔۔ کیسے بھئی۔۔۔ ۔ کوڈ بتاؤ ۔یہ تو بئی مانی ہے ۔۔ کاپی پیسٹ کی نہیں ہو رہی ۔
ارے واہ زبردست ۔۔۔ کیسے بھئی۔۔۔ ۔ کوڈ بتاؤ ۔یہ تو بئی مانی ہے ۔۔ کاپی پیسٹ کی نہیں ہو رہی ۔
\u0654
ٔ