جبکہ انپیج کے اردو فونیٹک کیبورڈ پر یہ بہت سادہ کنجیوں پر موجود ہے: سادہ کی تعریف کیا ہے؟ مجھے تو u والی کنجی سادہ لگتی ہے اور پلس والی پیچیدہ :p