تخلص کا نشان کہاں ہے؟

arifkarim

معطل
نارملائز کئے بغیر یونیکوڈ سے کھیلنا اچھا نہیں۔
فانٹ میں یہ نارملائزڈ ہی ہیں۔ البتہ لگیچر بناتے وقت صرف ایک ہی صورت کام کرتی ہے۔ اور ہم نے لگیچرڈ حروف کا انتخاب کیا ہے۔ جیسے ئ ؤ وغیرہ۔ باقی اعراب کیساتھ لگیچر بھی موجود ہیں جیسے علیٰ
 
اس کی تجاویز دی جاسکتی ہیں؟
جب اس پر کام کرنے کی ابتدا کریں گے تو تجاویز طلب کریں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
اور تین عدد اسمائیلی کا شارٹ کٹ کیا ہے؟ :)
کوئی شارٹ ہینڈ استعمال نہیں کرتے بلکہ ہم اس کے لیے باقاعدہ ایک ایک کیریکٹر ٹائپ کرتے ہیں۔ کولن، پیرن، اسپیس، کولن، پیرن، اسپیس، کولن، پیرن۔ البتہ ہماری انگلیوں کہ یہ ترتیب حفظ ہو گئی ہے اس لیے بہت جلدی اور تقریباً خود کار انداز میں یہ کام ہو جاتا ہے۔ :) :) :)
 
arifkarim

معطل
کوئی شارٹ ہینڈ استعمال نہیں کرتے بلکہ ہم اس کے لیے باقاعدہ ایک ایک کیریکٹر ٹائپ کرتے ہیں۔ کولن، پیرن، اسپیس، کولن، پیرن، اسپیس، کولن، پیرن۔ البتہ ہماری انگلیوں کہ یہ ترتیب حفظ ہو گئی ہے اس لیے بہت جلدی اور تقریباً خود کار انداز میں یہ کام ہو جاتا ہے
اور ہم سمجھتے آپ انہیں کاپی پیسٹ کرتے ہیں کسی شارٹ کٹ کے ذریعہ :) :) :)
 
شکیب

محفلین
کوئی شارٹ ہینڈ استعمال نہیں کرتے بلکہ ہم اس کے لیے باقاعدہ ایک ایک کیریکٹر ٹائپ کرتے ہیں۔ کولن، پیرن، اسپیس، کولن، پیرن، اسپیس، کولن، پیرن۔ البتہ ہماری انگلیوں کہ یہ ترتیب حفظ ہو گئی ہے اس لیے بہت جلدی اور تقریباً خود کار انداز میں یہ کام ہو جاتا ہے۔ :) :) :)
زبان انگریزی کرنے کے لیے کنٹرول اسپیس بھی حفظ ہے یا اردو ہی سے کام نکل جاتا ہے؟
 
سید ذیشان

محفلین
زیک اس سے تو وہی جو میں نے ابھی بتایا تھا آتا ہے دو نقطوں والا کیپٹل اے۔Ä

پھر آپ یہ آن لائن یونیکوڈ کنورٹر استعمال کریں۔ اس میں کوڈ داخل کریں تو کیریکٹر خود بخود آ جائے گا۔ پھر اس کو کاپی کر سکتے ہیں۔

آسان طریقہ تو وہی کیبورڈ انسٹال کرنے کا ہی ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پھر آپ یہ آن لائن یونیکوڈ کنورٹر استعمال کریں۔ اس میں کوڈ داخل کریں تو کیریکٹر خود بخود آ جائے گا۔ پھر اس کو کاپی کر سکتے ہیں۔
آسان طریقہ تو وہی کیبورڈ انسٹال کرنے کا ہی ہے۔
کیبورڈ میں کیا طریقہ ہے ۔ وہ تو انسٹال بھی کیا ہوا ہے اس کا میپ ؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آہا ۔۔واہ ۔ ذیشان بھائی ۔ اس طرح تو عربی کے بہت سے رموز و اوقاف اور بھی پتہ چل گئے ۔ اب شاید تو اسی کی بورڈ سے مکمل عربی لکھی جا سکتی ہے ۔
ویسے آلٹ اے سے بھی اوپر ہمزہ والا الف ۔ آجاتا ہے۔اور الٹ شفٹ اے سے نیچے والا ۔۔۔ یہ تو زبردست اودھم کام ہو گیا ۔:bomb:
بہت خآص شکریہ
سید ذیشان اینڈ عارف
 
arifkarim

معطل
اس پر رائٹ آلٹ اور u دبانے سے آتا ہے۔
أ
نیچے والے ہمزہ کے لئے رائٹ آلٹ اور شفٹ اور u
إ

جبکہ انپیج کے اردو فونیٹک کیبورڈ پر یہ بہت سادہ کنجیوں پر موجود ہے:
b991.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
آہا ۔۔واہ ۔ ذیشان بھائی ۔ اس طرح تو عربی کے بہت سے رموز و اوقاف اور بھی پتہ چل گئے ۔ اب شاید تو اسی کی بورڈ سے مکمل عربی لکھی جا سکتی ہے ۔
ویسے آلٹ اے سے بھی اوپر ہمزہ والا الف ۔ آجاتا ہے۔اور الٹ شفٹ اے سے نیچے والا ۔۔۔ یہ تو زبردست اودھم کام ہو گیا ۔:bomb:
بہت خآص شکریہ
سید ذیشان اینڈ عارف
میرے خیال میں انپیج کا فونیٹک کیبورڈ زیادہ سہل ہے۔ باقی ہر اک کی اپنی اپنی پسند ہے۔
 
Top