عائشہ عزیز
لائبریرین
اب وہ کیا ہوتا ہے؟کوئی جلدی نہیں۔ آرام سے تشریف لایے ! پھر پدی لگاتے ہیں آپ کی۔
اب وہ کیا ہوتا ہے؟کوئی جلدی نہیں۔ آرام سے تشریف لایے ! پھر پدی لگاتے ہیں آپ کی۔
میری نظر ہی آج پڑیبہت شکریہ لئیق بھائی!
آپ ہی کا انتظار کر رہا تھا کب سے۔
ہمارے یہاں (سیالکوٹ) میں تو یہ گیم کبھی دیکھنے کو نہیں ملیزمین پردولکیریں سیدھی کھینچی جاتی آخر تک،اور دو دو لکیریں کچھ کچھ فاصلے سے چوڑائی میں کھینچی جاتی تھیں،جو لمبی لکیر کو آر پار کرتی تھی،یہ چوڑی لکیریں جتنے ساتھی ہوتے اتنی ہی ہوتی، جس ٹیم کی باری ہوتی وہ چوڑی لکیروں کے مابین برجمان ہوجاتے اور دوسرے باہر درمیان میں لمبی لکیر میں ایک بندہ کھڑا ہوکر باہر کی ٹیم سے تالی مار کرکھیل کا آغاز کرتا۔۔۔۔۔۔۔باہر والی ٹیم اندر کے لوگوں کو چکما دے کر پھاٹک کوپارکرتےجاتے اور جب آخری بندہ بھی نکل جاتا تب جاکر پالا بنتا ہے۔
درمیان والے پولیس مین کو پورااختیار ہوتا ہے کہ وہ پورے میدان میں مٹرگشت کرتارہے جو گڑبڑکرےاس کوہاتھ لگا کرباہر کردے۔
ایک کھیل کی تصویر بنانے کی کوشش کی ہے سندھ میں اس کو "وانجھوٹی" کہتے ہیں۔ کوئی جانتا ہے اس کے بارے میں؟
زمین پردولکیریں سیدھی کھینچی جاتی آخر تک،اور دو دو لکیریں کچھ کچھ فاصلے سے چوڑائی میں کھینچی جاتی تھیں،جو لمبی لکیر کو آر پار کرتی تھی،یہ چوڑی لکیریں جتنے ساتھی ہوتے اتنی ہی ہوتی، جس ٹیم کی باری ہوتی وہ چوڑی لکیروں کے مابین برجمان ہوجاتے اور دوسرے باہر درمیان میں لمبی لکیر میں ایک بندہ کھڑا ہوکر باہر کی ٹیم سے تالی مار کرکھیل کا آغاز کرتا۔۔۔۔۔۔۔باہر والی ٹیم اندر کے لوگوں کو چکما دے کر پھاٹک کوپارکرتےجاتے اور جب آخری بندہ بھی نکل جاتا تب جاکر پالا بنتا ہے۔
درمیان والے پولیس مین کو پورااختیار ہوتا ہے کہ وہ پورے میدان میں مٹرگشت کرتارہے جو گڑبڑکرےاس کوہاتھ لگا کرباہر کردے۔
ہمارے ہاں اسے 'چرہ' کہا جاتا تھا
لیکن وزیرآباد میں رشتے داروں کے ہاں جا کر چند ایک بار کھیلنے کا موقع ملا وہاں اسے باڑی کہتے ہیں اور اس کے باقاعدہ ٹورنامنٹ بھی ہوتے تھے
ارے نہ کریں نا! فزکس میں تو اس کا ایک پورا چیپٹر ہے۔اب وہ کیا ہوتا ہے؟
ہوسکتا ہے کہ وہ کوئی اور گیم ہولیکن وزیرآباد میں رشتے داروں کے ہاں جا کر چند ایک بار کھیلنے کا موقع ملا وہاں اسے باڑی کہتے ہیں اور اس کے باقاعدہ ٹورنامنٹ بھی ہوتے تھے
آپ نے جو درمیان والے کا ذکر کیا ہے میرے خیال میں وہ نہیں ہوتا تھا
چودھری صاحب! محنت کےلیے شکریہ، کراچی میں ایسے پالا کہاجاتاہے۔یک کھیل کی تصویر بنانے کی کوشش کی ہے سندھ میں اس کو "وانجھوٹی" کہتے ہیں۔ کوئی جانتا ہے اس کے بارے میں؟
ہیں مجھے تو نہیں پتاارے نہ کریں نا! فزکس میں تو اس کا ایک پورا چیپٹر ہے۔
ہیں مجھے تو نہیں پتا
ڈزنٹ میٹر بھائی جان!میری نظر ہی آج پڑی
کیا ہوا بھیا