مبارکباد تراب بھیا کے ایک ہزار مراسلے

ہم سب کے چھوٹے بھائی جن کو محفل جوائن کیے کچھ ہی دیر ہوئی ہے ، انہوں نے اپنے ایک ہزار مراسلوں کا حدف بہت جلدی مکمل کرلیا۔ جی وہ سید تراب کاظمی بھیا ہیں، سارہ خان اپیا کے کزن :)

ویل ڈن تراب بھیا ! بہت بہت مبارک ہو :applause:
تھینکس الوٹ آپی!۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ :-P
مبارک ہو تراب یہ یک ہزاری منصب۔
تھینکس چاچو!۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:-P
بہت بہت مبارک ہو تراب بھائی !
تھینکس بھنا!:happy::happy::happy:
مبارک ہو چھوٹے بھائی
سسو آپکو بھی بہت سارہ تھینکس!

مبارک۔۔۔ ۔بڑے تیز جا رہے ہو لڑکے :)

بس امین بھیا دیکھ لیں ،
اینڈ بہت شکریہ!:)
مبارک ہو چھوٹے بھیا :)

تھینکیو سس!:rockon:
این ،
آخر میں بھی سب کا بہت بہت شک ریہ ! :bighug:
 

غ۔ن۔غ

محفلین
تراب بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔ ۔ ۔ ۔

congrats_4.gif
 

ساجدتاج

محفلین
تراب بھائی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور فورم کی طرح آپ اپنی حقیقی لائف میں بھی یونہی ترقی کی منازل طے کرتے جائیں۔
 

سارہ خان

محفلین
بہت بہت مبارک ہو سید تراب کاظمی ۔۔۔
رات تم کہہ رہے تھے نہ پوائنٹس ملے ہیں نئے " فورم کا نشہ ہوگیا " لکھا ہے ۔۔ میں نے دیکھا تھا ہزار مراسلے ہو گئے ۔۔ پھر سوچا پانچ ہزار ہونگے تب کھولوں گی مبارک کا دھاگہ ابھی چھوڑو۔۔:p اور فورم کا نشہ تو اب مشکل ہی ہے اترے ۔۔۔:ROFLMAO:
 
تراب بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔ ۔ ۔ ۔

congrats_4.gif
سو سویٹ ،
تھینکس الوٹ!:bighug:
بہت بہت مبارک ہو تراب اور بڑی تیزی سے ترقی کی ہے ماشاءللہ ۔

بہت شکریہ !:bighug:
تراب بھائی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور فورم کی طرح آپ اپنی حقیقی لائف میں بھی یونہی ترقی کی منازل طے کرتے جائیں۔
اللھم آمین۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ساجد بھائی بیت شکریہ پیاری دعاؤں کے لیے!!:bighug:
 
بہت بہت مبارک ہو سید تراب کاظمی ۔۔۔
رات تم کہہ رہے تھے نہ پوائنٹس ملے ہیں نئے " فورم کا نشہ ہوگیا " لکھا ہے ۔۔ میں نے دیکھا تھا ہزار مراسلے ہو گئے ۔۔ پھر سوچا پانچ ہزار ہونگے تب کھولوں گی مبارک کا دھاگہ ابھی چھوڑو۔۔:p اور فورم کا نشہ تو اب مشکل ہی ہے اترے ۔۔۔ :ROFLMAO:
ہائے ادی پتا نہیں پانچ ہزار مراسلے کرپاؤں بھی!!

بائے دی وے یہ تو مجھے پتا تھا کے یو کنجوس ہو پر اب آہستہ آہستہ یقیں ہونے لگا ہے!

:happy::laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
بُری بات، اپنی سارہ ادی کو کنجوس کہہ رہے ہو۔

مجھے تو کبھی بھی ایسا محسوس نہیں ہوا۔
 
Top