یہ تو فاعل معلوم ہورہا ہے؟دوست نے کہا:Greeterکا ترجمہ درکار ہے۔
خیر مقدمی، استقبالی دوتجاویز ہیں۔
کوئی اور تجویز؟؟
شمول اس کا اسم ہے۔ لیکن زیادہ درست تےرجمہ ہوگادوست نے کہا:انٹیگریشن کا بھی اردو درکار ہے
انٹیگریٹ کا تو جڑنا میرے ذہن میں آتا ہے۔ شامل کرنا کچھ اور ہوجائے گا۔
اب اس کا اسم بنانا ہے۔