ترنم۔
یاسر شاہ محفلین مارچ 20، 2022 #32 سیما علی نے کہا: نہیں بھائی ایسا نہیں ہے !!!! ہمیں امجد صابری مرحوم کی یہ قوالی بہت پسند ہے اسی لئے شریکِ محفل کی 😊😊 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھی ورنہ ’قوّالی‘ سے کچھ کم تر نہیں ’علمِ کلام‘! اقبال سیما جی کوشش یہی ہے کہ ترنم سے بغیر موسیقی کے پڑھا کچھ کلام یہاں جمع ہو جائے -لہذا رپورٹ کر دی ہے -
سیما علی نے کہا: نہیں بھائی ایسا نہیں ہے !!!! ہمیں امجد صابری مرحوم کی یہ قوالی بہت پسند ہے اسی لئے شریکِ محفل کی 😊😊 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھی ورنہ ’قوّالی‘ سے کچھ کم تر نہیں ’علمِ کلام‘! اقبال سیما جی کوشش یہی ہے کہ ترنم سے بغیر موسیقی کے پڑھا کچھ کلام یہاں جمع ہو جائے -لہذا رپورٹ کر دی ہے -