ترنم۔

یاسر شاہ

محفلین
نہیں بھائی ایسا نہیں ہے !!!!
ہمیں امجد صابری مرحوم کی یہ قوالی بہت پسند ہے اسی لئے شریکِ محفل کی 😊😊
طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھی
ورنہ ’قوّالی‘ سے کچھ کم تر نہیں ’علمِ کلام‘!

اقبال

سیما جی کوشش یہی ہے کہ ترنم سے بغیر موسیقی کے پڑھا کچھ کلام یہاں جمع ہو جائے -لہذا رپورٹ کر دی ہے -
 
Top