ترکی نے شام کا پانی بند کردیا

قیصرانی

لائبریرین
میرا کیا جاتا ہے ؟
الحمدللہ ،،، ہوش میں ہوں ہمیشہ کی طرح لیکن بہت سو کو تکلیف سچی بات سے ہمیشہ رہی ہے،
میں بھلا غصہ کیوں؟ غصہ تو وہ کرتے ہیں جنکے خلق میں پھنس جاتا ہے نہ پانی ملتا ہے نہ بات کرپاتے ہیں۔
جزاک اللہ
یہ سب لبنان کے شیطان کی وجہ سے ہے جنکے فوجی کام کررہے ہیں اور بشار ابلس کے شانہ بشانہ کام کررہے ہیں ابھی نام لکھ کر تمہیں مزید غصہ نہیں دلاسکتا ویسے بھی ہڈی گلے پھنسی ہے آپ کے،،، اس لئے اتنی شدت ہے اس اقتباس میں،، بہت جلد ان شاء اللہ وقت آئے صرف توحید والے غالب ہونگے باقی شیطانی وسیلہ ناکام،،،
یعنی اگر شام میں بشار الاسد بادشاہ ہے تو وہ ابلیس کہلائے گا۔ اگر سعودی عرب میں آل سعود کی بادشاہت ہے یا متحدہ عرب امارات میں مکتوم خاندان کی بادشاہت ہو تو تو اسے ابلیس کہنا ابلیسیت کی توہین ہوگی؟ یا اسے گلے میں پھنسی ہڈی کہیں گے کہ ایک بادشاہ پر تھو تھو اور دوسرے کے سلسلے میں انتہائی چپ؟ دہرا معیار زندہ باد :)
 

arifkarim

معطل
تم جاہل مطلق ہو۔۔۔ کچھ پتہ ہی نہیں ہے تمہیں۔
تمہاری یہ سوچ بھی سب سے بڑی دہشت گردی ہے۔۔۔ فکری دہشت گردی۔۔ فکری خودکش بمبار
میں اسی لئے اسلامی شدت پسندوں سے بحث و مباحثہ نہیں کرتا کہ انکی تان ذاتیات پہ آکر ٹوٹ جاتی ہے :)
 

arifkarim

معطل
سب سے زیادہ تمہارے اندر بگ ہے
حشرات الارض کی انگنت اقسام ہیں۔ آپ کس بگ کی بات کر رہے ہیں :) ؟

مسلمانوں کے حقوق کا عالمی چیمپین اور عثمانی خلافت کا خواب دیکھنے والے "ترکی" کے منہ پر یہ اقدام اک کالا دھبا ہے۔
یہ سیکولر جمہوریہ ریپبلک ترکی سلطنت عثمانیہ اور مسلمانوں کے حقوق کا خواب کب سے دیکھنے لگا؟ :) 1917 میں کھوئی ہوئی سلطنت عثمانیہ اور خلافت کی میراث اب واپس نہیں آ سکتی۔ جتنا چاہے زور لگا لیں۔ یورپی یونین کی ممبر شپ تک تو ان کو ملی نہیں۔ اور خواب دیکھ رہے ہیں 1،6 ارب مسلمانوں پر حکمرانی کے :)
 

قیصرانی

لائبریرین
حشرات الارض کی انگنت اقسام ہیں۔ آپ کس بگ کی بات کر رہے ہیں :) ؟


یہ سیکولر جمہوریہ ریپبلک ترکی سلطنت عثمانیہ اور مسلمانوں کے حقوق کا خواب کب سے دیکھنے لگا؟ :) 1917 میں کھوئی ہوئی سلطنت عثمانیہ اور خلافت کی میراث اب واپس نہیں آ سکتی۔ جتنا چاہے زور لگا لیں۔ یورپی یونین کی ممبر شپ تک تو ان کو ملی نہیں۔ اور خواب دیکھ رہے ہیں 1،6 ارب مسلمانوں پر حکمرانی کے :)
یہ وہی خواب ہے جس کی تلاش میں انڈونیشاء کے مسلمانوں کو خلافتِ راشدہ کا مزہ بالی میں دھماکے کر کے چکھایا جاتا ہے :)
 

حسینی

محفلین
یہ سب لبنان کے شیطان کی وجہ سے ہے جنکے فوجی کام کررہے ہیں اور بشار ابلس کے شانہ بشانہ کام کررہے ہیں ابھی نام لکھ کر تمہیں مزید غصہ نہیں دلاسکتا ویسے بھی ہڈی گلے پھنسی ہے آپ کے،،، اس لئے اتنی شدت ہے اس اقتباس میں،، بہت جلد ان شاء اللہ وقت آئے صرف توحید والے غالب ہونگے باقی شیطانی وسیلہ ناکام،،،

شیطان کون ہے اور رحمان کون ہے۔۔۔۔ سب کچھ میرا پروردگا ر خوب جانتا ہے۔
ہڈی کس کے گلے میں پھنسی ہے ساری دنیا کو معلوم ہے۔۔۔ 3 سال سے جاری جنگ میں سوائے خون اور لاشوں کے کچھ نہیں ملا۔
شام کو ان ناپاک دہشت گردوں کے لیے جہنم بنا دیا گیا ہے۔۔۔ اب ان کی آئندہ نسلیں بھی یاد رکھیں گی انشاء اللہ۔۔۔ کہ کن سے واسطہ پڑا ہے۔
کبھی اپنے عرعور شرعور کے ان نازیبا اور گندے خطابات کو سننا۔۔۔۔ اور دیکھنا شام میں شکست پر وہ کتنا رو رہے ہیں۔۔۔
لبنان میں اگر لاکھوں نہیں توہزاروں لوگ تھے۔۔۔ جو شامی سفارت خانے میں ووٹ کاسٹ کرنے آئے تھے۔۔۔ اسی سے معلوم ہوتا ہے کتنے لوگ اس نظام کے ساتھ ہے۔
ابھی کل بھی انتخابات ہیں۔۔۔ دیکھنا کتنے لوگ نکلتے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
شیطان کون ہے اور رحمان کون ہے۔۔۔ ۔ سب کچھ میرا پروردگا ر خوب جانتا ہے۔
ہڈی کس کے گلے میں پھنسی ہے ساری دنیا کو معلوم ہے۔۔۔ 3 سال سے جاری جنگ میں سوائے خون اور لاشوں کے کچھ نہیں ملا۔
شام کو ان ناپاک دہشت گردوں کے لیے جہنم بنا دیا گیا ہے۔۔۔ اب ان کی آئندہ نسلیں بھی یاد رکھیں گی انشاء اللہ۔۔۔ کہ کن سے واسطہ پڑا ہے۔
کبھی اپنے عرعور شرعور کے ان نازیبا اور گندے خطابات کو سننا۔۔۔ ۔ اور دیکھنا شام میں شکست پر وہ کتنا رو رہے ہیں۔۔۔
لبنان میں اگر لاکھوں نہیں توہزاروں لوگ تھے۔۔۔ جو شامی سفارت خانے میں ووٹ کاسٹ کرنے آئے تھے۔۔۔ اسی سے معلوم ہوتا ہے کتنے لوگ اس نظام کے ساتھ ہے۔
ابھی کل بھی انتخابات ہیں۔۔۔ دیکھنا کتنے لوگ نکلتے ہیں۔

یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود۔
اسرائیلی سیاح اور تماشائی شام - اسرائیل بارڈر کے پاس سنی - شیعہ مومنین کی خانہ جنگی انجائے کر رہے ہیں:
village-golan-look-jebata.si.jpg

families-use-binoculars-village.jpg

syria_un-israel130608.jpg

syria_un-smoke130608.jpg
 

زیک

مسافر
لبنان میں اگر لاکھوں نہیں توہزاروں لوگ تھے۔۔۔ جو شامی سفارت خانے میں ووٹ کاسٹ کرنے آئے تھے۔۔۔ اسی سے معلوم ہوتا ہے کتنے لوگ اس نظام کے ساتھ ہے۔
ابھی کل بھی انتخابات ہیں۔۔۔ دیکھنا کتنے لوگ نکلتے ہیں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا
 

سید زبیر

محفلین
یا اللہ ! روز محشر مجھے متعصب ، منافقین کے گروہ میں شامل نہ فرمانا (آمین) اُس فخر موجوداتﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا جس نے ہر قسم کے تعصب سے منع فرمایا ۔کبھی کسی قسم کی نخوت و تکبر میں مبتلا نہ کرنا بے شک اے اللہ تُو ہی سب سے عظیم ہے ۔
 
Top