تشخیص از نیریندر ناتھ چکروتی

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت شکریہ
امید ہے کہ نصف سنچری مکمل ہو ہی جائے گی ۔ اللہ کے فضل و کرم سے ۔۔۔ ۔
نصف سنچری ان شاءاللہ اب دنوں کی دوری پر ہے ۔

سب سے پہلے آپ کے ساتھ شراکت ہوگی محترم بھائی
یہ کس کوڈ ورڈ میں بات ہو رہی ہے۔۔۔۔ :rolleyes:
ہمارے دھاگے میں ہماری سمجھ سے ہی بالا بالا لین دین کی باتیں۔۔۔ :confused::evil:
 
محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی سے معلوم کریں۔ سنا ہے انہوں نے عید سے پہلے نئی بوٹ خریدی تھی۔۔
احمد بھائی سے پوچھا تھا۔۔۔ وہ کہتے میاں پیراکی سیکھ لی ہے۔۔۔ اور کچھ مچھلیاں بھی پکڑ لی ہیں۔۔۔ ;)
میں نے مچھلیوں کی تصویر مانگی تو صاف مکر گئے۔۔۔ :laugh:

عید سے پہلے برسات میں ہمارے جوتے بھیگ گئے تھے۔

لیکن کچھ ناعاقبت اندیش لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم دانستہ مارنے سے پہلے اپنے جوتے بھگوتے ہیں۔ :):p

ویسے سچی بات تو یہ ہے کہ ہم جوتے بھی خود سے نہیں مارنا چاہتے لیکن برسات کی کام چوری کے آگے عاجز ہیں۔ :D:p
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ کس کوڈ ورڈ میں بات ہو رہی ہے۔۔۔ ۔ :rolleyes:
ہمارے دھاگے میں ہماری سمجھ سے ہی بالا بالا لین دین کی باتیں۔۔۔ :confused::evil:

یہ نصف سنچری ان نمبرز کی ہے جو انیس بھائی نے ہر نئے افئیر پر بدل لیتے ہیں۔ :) ویسے ہمیں بھی سیاق و سباق سمجھنے کے لئے اوپر جانا پڑا تھا۔ :)
 
عمراعظم

محفلین
واہ جی واہ۔۔۔ بہت اچھی شراکت۔ بہت سی داد قبول ہو۔

انیس الر حمان اور محمد احمد بھائی کی سر گرمیاں کافی مشکوک ہو چکی ہیں اسی لیئے محفل پر ان کی حاضری نہ ہونے کے برابر ہے۔
 
عید سے پہلے برسات میں ہمارے جوتے بھیگ گئے تھے۔

لیکن کچھ ناعاقبت اندیش لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم دانستہ مارنے سے پہلے اپنے جوتے بھگوتے ہیں۔ :):p

ویسے سچی بات تو یہ ہے کہ ہم جوتے بھی خود سے نہیں مارنا چاہتے لیکن برسات کی کام چوری کے آگے عاجز ہیں۔ :D:p
لیکن نین بھائی اور میں تو دور اندیش لوگ ہیں۔۔۔:D
 
واہ جی واہ۔۔۔ بہت اچھی شراکت۔ بہت سی داد قبول ہو۔

انیس الر حمان اور محمد احمد بھائی کی سر گرمیاں کافی مشکوک ہو چکی ہیں اسی لیئے محفل پر ان کی حاضری نہ ہونے کے برابر ہے۔
اصل میں ہم لوگ آفس سے ہی نیٹ استعمال کرتے ہیں۔۔
گھر کا نیٹ بند ہے۔۔۔:(
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ جی واہ۔۔۔ بہت اچھی شراکت۔ بہت سی داد قبول ہو۔

انیس الر حمان اور محمد احمد بھائی کی سر گرمیاں کافی مشکوک ہو چکی ہیں اسی لیئے محفل پر ان کی حاضری نہ ہونے کے برابر ہے۔
انتخاب کو پسند کرنے پر شکرگزار ہوں سر۔۔۔ :)
ان دونوں کے بارے میں مشکوک کا لفظ بھی مشکوک ہو چکا۔۔۔۔۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
واہ جی واہ۔۔۔ بہت اچھی شراکت۔ بہت سی داد قبول ہو۔

انیس الر حمان اور محمد احمد بھائی کی سر گرمیاں کافی مشکوک ہو چکی ہیں اسی لیئے محفل پر ان کی حاضری نہ ہونے کے برابر ہے۔

عمر بھائی ۔۔۔۔۔! دراصل پچھلے دنوں مصروفیت بھی زیادہ رہی سو زیادہ وقت نہیں دے سکا۔ پھر محفل پر ہمارا ریسپانس ٹائم بھی کچھ بڑھ گیا ہے کہ ہم احباب کی تحریریں فوراً نہیں دیکھ پاتے لہٰذا ترکی بہ ترکی گفتگو نہیں ہو پاتی سو ہم تُرکی کو تَرک کرنے میں ہی عافیت سمجھتے ہیں۔ :)
 
عمراعظم

محفلین
عمر بھائی ۔۔۔ ۔۔! دراصل پچھلے دنوں مصروفیت بھی زیادہ رہی سو زیادہ وقت نہیں دے سکا۔ پھر محفل پر ہمارا ریسپانس ٹائم بھی کچھ بڑھ گیا ہے کہ ہم احباب کی تحریریں فوراً نہیں دیکھ پاتے لہٰذا ترکی بہ ترکی گفتگو نہیں ہو پاتی سو ہم تُرکی کو تَرک کرنے میں ہی عافیت سمجھتے ہیں۔ :)
اللہ آپ کے معاملات میں آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین۔۔۔
 
نایاب

لائبریرین
یہ کس کوڈ ورڈ میں بات ہو رہی ہے۔۔۔ ۔ :rolleyes:
ہمارے دھاگے میں ہماری سمجھ سے ہی بالا بالا لین دین کی باتیں۔۔۔ :confused::evil:
یہ خیال سے ابھر سوچ سے گزر حقیقت تک پہنچتے انیس و جلیس سے ہونے والی راز و نیاز کی باتیں ہیں ۔۔ محترم خیال بھائی ۔۔۔۔۔۔
 
عمراعظم

محفلین
ادھر تو عشق کی بیل منڈھے نہیں چڑھ رہی۔۔۔ ترک تو کہیں صحرا کا مکیں ٹھہرا۔۔۔ ۔ :p
عقل کہتی ہے کہ تسلیم و رضا ہے لازم
ضبطِ پیہم کو بڑے درجے ملا کرتے ہیں
عشق کہتا ہے کہ بیباک عزائم کی قسم
شعلہ زاروں میں بھی گلزار کھِلا کرتے ہیں
 
Top