F@rzana نے کہا:باجو “ہرا“
اب دیکھئے گا،
شمشاد وہ پتلی گلی میں ککڑی کے پیچھے بھاگے ہیں کل ان کو اسکول کا ٹرپ لے جانا ہے، پڑوسی کی مرغ بریانی تیار کر کے ہضم کر تے ہی لوٹ آئیں گے۔۔۔۔
اور ہاں۔۔۔۔“شی“ فکر ناٹ ، ذکر ناٹ
![]()

F@rzana نے کہا:یہ تو ہے۔۔۔۔![]()
بائی دا وے کہیں انہوں نے جان بوجھ کر پیش والی “ککڑی“ کو اگر زبر والی “ککڑی“ پڑھنا شروع کردیا تو؟؟؟
![]()
ماوراء نے کہا:ایک لفظ بھی میرے دماغ میں نہیں گھسا۔۔![]()
![]()
![]()
رضوان بھائی، دیکھ لیں کہ حکیم صاحب انسانوں کے ہیں یا ہمارے تو نہیں؟رضوان نے کہا:اس کُڑی کو کُکڑی کا کاڑھا کَکڑی کی کچومر کیساتھ کھلاؤ۔
پھر سمجھ آجائے گا ویسے اب ایک قبلہ حکیم صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں ان سے بھی رجوع کر لینا چاہیے۔
ایسی اچھی چیزیں آپ کے گھر سے ملتیں ہیں کیا؟رضوان نے کہا:اس کُڑی کو کُکڑی کا کاڑھا کَکڑی کی کچومر کیساتھ کھلاؤ۔
پھر سمجھ آجائے گا ویسے اب ایک قبلہ حکیم صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں ان سے بھی رجوع کر لینا چاہیے۔
رضوان نے کہا:اس کُڑی کو کُکڑی کا کاڑھا کَکڑی کی کچومر کیساتھ کھلاؤ۔
پھر سمجھ آجائے گا ویسے اب ایک قبلہ حکیم صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں ان سے بھی رجوع کر لینا چاہیے۔