شمشاد
لائبریرین
قیصرانی نے کہا:آپ غلط سمجھ رہی تھیں۔ ویسے شمشاد بھائی بہت تیز ہیں۔
قیصرانی
اس کو اکثر غلطی لگتی رہتی ہے، کوئی بات نہیں۔
اور قیصرانی بھائی کسی بھی دھاگے کے ناظم کو اتنی ہیرا پھیری کی اجازت تو ہونی ہی چاہیے نا۔
قیصرانی نے کہا:آپ غلط سمجھ رہی تھیں۔ ویسے شمشاد بھائی بہت تیز ہیں۔
قیصرانی
میں ابھی تو یہاںکی زبان سیکھ رہا ہوں۔ اس کے بعد وہی غم جاناں یعنی غم روزگار ہوں گے اور ہم ہونگے۔مجھے یہاںایک سال سے بھی کم عرصہ ہوا ہے ابھی۔ 25 مئی کو ایک سال ہو جائے گا۔ ویسے اور کچھ بھی توپوچھیں ناں۔شمشاد نے کہا:وہ تو پاکستان سے واپس بھی آ چکے ہیں۔
اور میں یہاں مزدوری کرتا ہوں، شاید پہلے بھی عرض کر چکا ہوں۔
جب تک یہاں کا رزق ہے یہاں رہیں گے پھر جہاں کا لکھا ہو گا وہاں چلے جائیں گے۔
آپ بتائیں آپ کا کیا شغل ہے؟ کیا کرتے ہیں آپ وہاں؟
شمشاد نے کہا:میرا مطلب تھا کیا کرتے ہیں؟ کیا مشاغل ہیں؟ دن کیسے گزرتے ہیں؟ راتیں کیونکر کٹتی ہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔
قیصرانی نے کہا:اوہو، ماوراء بی بی، آپ کس خوشی میںموٹے موٹے آنسو لا رہی ہیں؟موٹے آنسو تو موٹے بندوں کی آنکھوں میںآتے ہیں۔ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، دیکھا نا، اب آپ آئندہ نہ قیصرانی کو ڈانٹنا۔ اس طرح تو ان کی آنکھیں ہر وقت ہی گیلی رہیں گی۔
اور قیصرانی آپ نے بھی اس انداز سے کہا ہے۔ کہ میری آنکھوں میں بھی اتنے موٹے موٹے آنسو آ گئے ہیں۔
شمشاد بھائی نے لکھا “(باجو کی پوسٹ پڑھ کر آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ وہ کتنے خلوص سے اردو لکھنے میں املا کی غلطیاں کرتی ہیں،“
اب آپ لوگ اتنی محبت دکھا رہے ہیں تو بہت اچھا لگا۔ جگ جگ جیئں اور وغیرہ وغیرہ دعائیں آپ لوگوں کے ساتھ ہیں۔
قیصرانی
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:افسوس ہوا آپ کے خیالات جان کر کہ انہوں نے ایسا لکھا اور آپ نے جان بوجھ کر ان کا نام بگاڑا۔ مجھے یقین ہے کہ انہوں نے قصداً ایسا نہیں کیا ہو گا۔
اگر آپ نے ان کے پہلے کے خطوط پڑھے ہوتے تو آپ کو اندازہ ہو گیا ہوتا کہ ان کی املا میں 30 سے 40 فیصد تک غلطیاں ہوتی ہیں۔ اور اب تو ہم اس بات کے عادی ہو چکے ہیں۔ مزید یہ کہ وہ اس محفل کی بہت پرانی رکن ہیں اور عمر میں بھی آپ سے خاصی بڑی ہیں۔ ہر لحاظ سے اس محفل پر ایک قابلِ احترام ہستی ہیں۔
اور جیسا کہ میں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ وہ اس محفل کی تھانیدارنی بھی ہیں، وہ ہم سب کو ڈانٹ ڈپٹ بھی کر لیتی ہیں لیکن کس کی مجال ہے آگے سے کوئی بول سکے۔
فی الحال اتنا ہی۔
آپ تو سچ مچ جذباتی ہوگئے ہیں ۔ مجھے کوئی فرق نیں پڑتا ، چاہے کوئی بچی لکھے ، بوجی لکھے ، یا بوجھی ،
ناموں میں کیا رکھا ہے ۔ اصل تو بندہ خود ہے نہ
پھول کو جس نام سے بھی پکارو ، رھے گا تو پھول ہی نہ ۔
باجو یہ تو آپ کا بڑا پن ہے ناں جو ایسا سمجھتی ہیں۔ دوسروں کو بھی تو آپ کے نقشِ قدم پہ چلنا چاہیے ناں۔
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، دیکھا نا، اب آپ آئندہ نہ قیصرانی کو ڈانٹنا۔ اس طرح تو ان کی آنکھیں ہر وقت ہی گیلی رہیں گی۔
اور قیصرانی آپ نے بھی اس انداز سے کہا ہے۔ کہ میری آنکھوں میں بھی اتنے موٹے موٹے آنسو آ گئے ہیں۔
بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:اوہو، ماوراء بی بی، آپ کس خوشی میںموٹے موٹے آنسو لا رہی ہیں؟موٹے آنسو تو موٹے بندوں کی آنکھوں میںآتے ہیں۔ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، دیکھا نا، اب آپ آئندہ نہ قیصرانی کو ڈانٹنا۔ اس طرح تو ان کی آنکھیں ہر وقت ہی گیلی رہیں گی۔
اور قیصرانی آپ نے بھی اس انداز سے کہا ہے۔ کہ میری آنکھوں میں بھی اتنے موٹے موٹے آنسو آ گئے ہیں۔
شمشاد بھائی نے لکھا “(باجو کی پوسٹ پڑھ کر آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ وہ کتنے خلوص سے اردو لکھنے میں املا کی غلطیاں کرتی ہیں،“
اب آپ لوگ اتنی محبت دکھا رہے ہیں تو بہت اچھا لگا۔ جگ جگ جیئں اور وغیرہ وغیرہ دعائیں آپ لوگوں کے ساتھ ہیں۔
قیصرانی
اوہو ، مطلب میرا یہاں آنا لوگوں کو رلا رلا گیا ،
دیکھی ہے اسکی آنکھھ میں پہلی دفعہ نمی
یوں لگ رہا ہے جیسے سمندر اداس ہے
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:افسوس ہوا آپ کے خیالات جان کر کہ انہوں نے ایسا لکھا اور آپ نے جان بوجھ کر ان کا نام بگاڑا۔ مجھے یقین ہے کہ انہوں نے قصداً ایسا نہیں کیا ہو گا۔
اگر آپ نے ان کے پہلے کے خطوط پڑھے ہوتے تو آپ کو اندازہ ہو گیا ہوتا کہ ان کی املا میں 30 سے 40 فیصد تک غلطیاں ہوتی ہیں۔ اور اب تو ہم اس بات کے عادی ہو چکے ہیں۔ مزید یہ کہ وہ اس محفل کی بہت پرانی رکن ہیں اور عمر میں بھی آپ سے خاصی بڑی ہیں۔ ہر لحاظ سے اس محفل پر ایک قابلِ احترام ہستی ہیں۔
اور جیسا کہ میں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ وہ اس محفل کی تھانیدارنی بھی ہیں، وہ ہم سب کو ڈانٹ ڈپٹ بھی کر لیتی ہیں لیکن کس کی مجال ہے آگے سے کوئی بول سکے۔
فی الحال اتنا ہی۔
آپ تو سچ مچ جذباتی ہوگئے ہیں ۔ مجھے کوئی فرق نیں پڑتا ، چاہے کوئی بچی لکھے ، بوجی لکھے ، یا بوجھی ،
ناموں میں کیا رکھا ہے ۔ اصل تو بندہ خود ہے نہ
پھول کو جس نام سے بھی پکارو ، رھے گا تو پھول ہی نہ ۔
باجو یہ تو آپ کا بڑا پن ہے ناں جو ایسا سمجھتی ہیں۔ دوسروں کو بھی تو آپ کے نقشِ قدم پہ چلنا چاہیے ناں۔
جی بلکل ٹھیک ، اس لئے ابتدا آپ سے کرتی ہوں آئیندہ سے میرے نقش قدم پر چلئے گا ، نہ چلنے کی صورت میں سزا دی جائے گی۔
تو شروع کیا جائے؟