قیصرانی
لائبریرین
بالکل درست فرمایا۔ مگر یہ دعا نانا یا دادا بھی تو دے سکتا ہے؟ مثلاًابھی آپ نے دعا دی، مگر آپ نانی یا دادی نہیں ہیں۔(مذاق)۔ دعا اچھی لگی(پس منظر وہی)۔شمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:جناب، میری Date of birthیعنی تاریخ پیدائش 13 ہے۔ مزید چونکہ آپ نے نہیں پوچھی، تو میں خوامخواہ میں بتانا نہیں چاہ رہا۔ جواب میں دیر اس لئے ہوئی کہ میں نے کپڑے مشین سے دھو لئے ہیں اس اب ان کو استری کر رہا ہوں۔ آخر سگھڑ مشرقی لڑکاہوں۔لیکن اتنا بھی سگھڑ نہیںکیونکہ یہ سب کپڑے کم از کم تین مہینے کے بعد دھوئے اور استری کیئے جا رہے ہیں۔تین ماہ بعد اس لئے کہ اب مزید کوئی صاف اور استری شدہ کپڑے نہیں بچے۔
قیصرانی
اس قسم کی باتیں جان کر نانیاں، دادیاں کچھ اس قسم کی دعا دیا کرتی ہیں - دودھوں نہاؤ، پوتوں پھلو، سدا سکھی رہو، سدا ۔۔۔۔۔۔۔ رہو۔
قیصرانی