بھائی جان، میں اچھا پکا لیتا ہوں۔ لیکن کسی خاص فارمولے پر کام نہیں کرتا۔ خیر ایک ترکیب بھیجتا ہوں ابھی۔ آپ کی بات کو ٹالنا بھی تو ممکن نہیں ہے۔ اتنے اچھے سے اور پرخلوص بھائی کی بات کو ٹالنا۔زکریا نے کہا:قیصرانی اگر آپ اچھا پکا لیتے ہیں تو کچھ تراکیب لکھیں نا کچن کارنر میں۔
ماوراء نے کہا:باجو سے میری مراد۔۔ آپ کو اس وقت پتہ چل جائے گا جب وہ اردو محفل پر آئیں گی تو۔۔۔
‘بوچھی‘ اس محفل کی بہت اچھی ممبر ہیں۔ اور باجو تو وہ میری تھیں۔ لیکن آہستہ آہستہ سب کی ہی باجو بن گئیں ہیں۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو سے میری مراد۔۔ آپ کو اس وقت پتہ چل جائے گا جب وہ اردو محفل پر آئیں گی تو۔۔۔
‘بوچھی‘ اس محفل کی بہت اچھی ممبر ہیں۔ اور باجو تو وہ میری تھیں۔ لیکن آہستہ آہستہ سب کی ہی باجو بن گئیں ہیں۔
سوری ماورہ ، میرے ساتھ کچھ نئی مصروفیت آچکی ہیں میں پہلے جیسا وقت نیہں دے پاؤں گی ۔ بی،ایس،بی پر مجبوری ہے کہ سپر موڈیٹیر کے ہونے کے ناطے مجھے وہاں روز کا دیکھنا پڑانا آنا پڑتا ہے ، پر وقت نیہں پھر بھی ہوتا ، اب میری ذمہ دراریوں میں خوب اضافہ ہوچکا ، گھر ، بار ، بچوں کے اعلاوہ بھی کچھ ، اور امی آگئی ہیں انکی بھی ، ظاہر اب پہلے جیسا وقت نیں ملے گا ، پر میں جب جب فری ہوئی سب سے ملنے آؤں گی ۔
واہ بھئی واہ، یہ خوب کہا کہ ان کے رشتہ دار خفیہ پولیس میں ہیں اور وہ تھانیدارنی ہیں۔ویسے جس طرح انہوں نے اپنی آنٹی+ساس کے آنے کی وجہ سے ٹائم کی کمی بتائی ہے، اس سے تو ظاہر ہوتا ہے کہ رشتہ دار بے شک خفیہ پولیس میں ہیں، مگر وہ بیچاری تھانیدارنی نہیں ہو سکتیں۔ ویسے بوجھی بی بی، امید ہے آپ کی طبع نازک پر میرا پیغام گراں نہیں گذرا ہوگا۔ اور آئیندہ کبھی آپ سے تفصیلی بات ہو جائے گی۔شمشاد نے کہا:او ہاں میں تو بھول ہی گیا تھا کہ وہ تھانیدارنی بھی ہیں اور ان کے سب رشتہ دار بھی خفیہ پولیس میں ہیں۔
ماوراء بی بی، اس اقتباس میں انہوں نے ایک فقرہ لکھا ہے کہ “امی آ گئی ہیں ان کی بھی“۔ اس کی وجہ سے مجھے غلط فہمی ہوئی کہ یہ انہوںنے ساس صاحبہ کے لئے لکھا۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو سے میری مراد۔۔ آپ کو اس وقت پتہ چل جائے گا جب وہ اردو محفل پر آئیں گی تو۔۔۔