بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب۔اعجاز اختر نے کہا:عرفان ویو میرا پسندیدہ اطلاقیہ ہے جس میں بیچ پروسیسنگ ممکن ہے۔
بہت شکریہ۔راج نے کہا:فوٹو شاپ میں آپ ایسا کر سکتے ہیں- فوٹو شاپ میں ریکارڈنگ سسٹم ہے- یعنی ایک تصویر لے کر اسے ری سائز کیجئے اور یہ عمل ریکارڈ کر لیجئے- اب جتنی بھی تصویریں ہو ان کو ری سائز کرنے کے لیے بس وہ ریکارڈنگ پلے کردو اور وہ دوسری تصویر خود بخود ہی ری سائز ہو جائے گی-