تصاویر کا سائز

الف نظامی

لائبریرین
میرے پاس 10 تصاویر ہیں جن کا سائز یکساں نہیں تمام تصاویر کا سائز یکساں چاہیے،
ایک طریقہ یہ ہے کہ ہر تصویر کو کسی امیج ایڈیٹر میں کھولو اور ری سائز کرلو،
لیکن مجھے کوئی ایسا طریقہ درکار ہے جس میں تصاویر بتادی جائیں اور پروگرام ان کو یک سائز کردے۔
 
راج

محفلین
فوٹو شاپ میں آپ ایسا کر سکتے ہیں- فوٹو شاپ میں ریکارڈنگ سسٹم ہے- یعنی ایک تصویر لے کر اسے ری سائز کیجئے اور یہ عمل ریکارڈ کر لیجئے- اب جتنی بھی تصویریں ہو ان کو ری سائز کرنے کے لیے بس وہ ریکارڈنگ پلے کردو اور وہ دوسری تصویر خود بخود ہی ری سائز ہو جائے گی-
 
الف نظامی

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
عرفان ویو میرا پسندیدہ اطلاقیہ ہے جس میں بیچ پروسیسنگ ممکن ہے۔
بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب۔

راج نے کہا:

بہت شکریہ۔
 
Top