تصاویر

اجنبی

محفلین
اس طرح تو ایم ایس این کا مخفف “ ا ا ا ا م “ ہونا چاہیے کیونکہ ایم ایس این اور انسٹنٹ الف سے شروع ہوتے ہیں
 

منہاجین

محفلین
یاہو میسنجر کا مخفف

قدیر احمد نے کہا:
اس طرح تو ایم ایس این کا مخفف “ ا ا ا ا م “ ہونا چاہیے کیونکہ ایم ایس این اور انسٹنٹ الف سے شروع ہوتے ہیں

میرے رائے میں ایک تو دو حرفی مخفف کچھ ٹھیک نہیں لگے گا اور دوسرے میں نے "وائے آئی ایم" کو "ی ا م" میں ترجمہ کیا ہے، اور "ایم ایس این" کو "م س ن" میں۔ اب جیسے آپ کا حکم۔

بہتر ہو گا اگر کچھ دوسرے متحرک ملاحظین سے بھی رائے لے لیں تاکہ اِتفاقِ رائے سے تبدیلی عمل میں آئے۔
 

منہاجین

محفلین
نبیل کی رائے درکار ہے۔

قدیر اور زکریا تو ایک ہو گئے۔ اب اگر نبیل بھی رائے دے دیں تو میں نئی تصویر بنا بھیجوں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ویسے مجھے معاملے کی کا کچھ پتا تو نہیں لیکن جو قدیر اور زکریا کی رائے ہے وہی میری رائے بھی سمجھیں۔
 

اجنبی

محفلین
منہاجین صاحب کافی دنوں سے نظر نہیں آرہے لگتا ہے تصویر بنانے میں بہت محنت لگتی ہے
 

منہاجین

محفلین
مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ

قدیر احمد نے کہا:
منہاجین صاحب کافی دنوں سے نظر نہیں آرہے لگتا ہے تصویر بنانے میں بہت محنت لگتی ہے

شکر ہے کہ قدیر کو بھی موقع ملا۔ جنابِ من! بلکہ دو اڑھائی من! آج کل مصروفیات کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں۔ پہلی فرصت میں" ی ا " کی تصویر لگ جائے گی، اِن شاء اللہ۔ یاد کرنے کا شکریہ۔
 

منہاجین

محفلین
یاہو میسینجر کی نئی متنی تصویر

فائلیں ترسیل کرنے کے لئے نبیل نے کل مجھے جو رسائی مہیا کی تھی، اُس میں کچھ گڑبڑ ہے۔ اِس لئے ابھی میں براہِ راست اپلوڈنگ نہیں کر سکتا۔ یاہو میسینجر کی نئی متنی تصویر حاضر ہے۔ اسے صحیح جگہ پر اپلوڈ کر دیں۔ اُمید ہے اب آپ مصروف صاحب کو تنگ نہیں کریں گے۔

icon_yim.gif
 
Top