تصویروں کا کھیل/امیج گیم

تیشہ

محفلین
ساتھ میں کچھ نمکین بھی لیتی آئیے گا:)

چلو ٹھیک ہے میں کچھ اک آدھ نمکین بھی لے آؤں گی ۔ اکثر میں چاٹ یا سموسہ چاٹ یا دہی بھلے لایا کرتی ہوں پیک کرواکے ۔ ۔ کیونکہ ایک ہی شاپ سے مجھے مٹھائی بھی مل جاتی ہے امبالہ سے اور انکے پاس نمکین آئٹم بھی ہوتے ہیں ،، تو میں لے آؤں گی ۔ :hatoff:
 
فہیم

لائبریرین

ہممممممممممممممممممممممم

یہاں کراچی والے امبالہ کے دہی بھلے تو کافی مزیدار ہوتے ہیں!
 
ابو کاشان

محفلین
ہممممممممممممممممممممممم

یہاں کراچی والے امبالہ کے دہی بھلے تو کافی مزیدار ہوتے ہیں!

فہیم بھائی یہ کراچی میں امبالہ کہاں ہے؟ پہلے تو برنس روڈ پر تھا جہاں اب م۔زی۔۔دار ح۔۔ل۔۔ی۔۔م ہے۔
ویسے یہاں برنس روڈ پر فریسکو کے دہی بڑے بھی کافی مزیدار ہوتے ہیں۔
 
فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی یہ کراچی میں امبالہ کہاں ہے؟ پہلے تو برنس روڈ پر تھا جہاں اب م۔زی۔۔دار ح۔۔ل۔۔ی۔۔م ہے۔
ویسے یہاں برنس روڈ پر فریسکو کے دہی بڑے بھی کافی مزیدار ہوتے ہیں۔

شکریہ ابو کاشان صاحب
واقعی
دہی بھلے تو فریسکو کے مشہور ہیں۔
اور مجھے یہ بات معلوم ہے۔
پھر نجانے کیوں امبالہ دماغ میں گھس گیا
لیکن مجھے اس کا علم نہیں‌ تھا کہ اب کراچی میں امبالہ کی کوئی دوکان نہیں ہے۔
 
تیشہ

محفلین
ہممممممممممممممممممممممم

یہاں کراچی والے امبالہ کے دہی بھلے تو کافی مزیدار ہوتے ہیں!

فہیم یہ رہے امبالہ کے دہی بھلے ۔۔ کھانے سے پہلے تصویر آپکے لئے اتار لی ہے ۔ اور اب میں کھارہی ہوں بہت مزے کے ہیں سپائسی :music: میری آنکھ ناک سے پانی نکل آیا مگر پھر بھی کھا رہی ہوں ،، بہت مزے کے ہیں
یہ لو آپ بھی کھاؤ ،
DSCF4170.jpg

اور
DSCF4172.jpg
 
یمیییییییییییییی:)
 
زین

لائبریرین
coexist.jpg

ہمم یہ کونسا علاقہ ہوسکتا ہے ِ؟
2553924761_e851e798f6_o.jpg

یہ انسکمب روڈ ہے۔ ساتھ ہی لیاقت پارک ہے ۔
915419951_05db500f84.jpg

یہ پرنس روڈ‌ کی تصویر ہے ۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
آپ نے میری فرمائش پوری نہیں کی ۔۔۔۔۔ :cool2: ۔۔۔۔۔۔ میں نے بلیوں کی تصویریں نہیں مانگی ۔۔۔۔۔ :shameonyou: ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے کوئٹہ کی چاہئے وہ برف والی ۔۔۔۔۔۔ :phbbbbt: ۔۔۔۔۔ پھر شائد میں رحم کرکے بہاولپور کی لگالوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔۔شکریہ زین بھائی اور عبداللہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تصویروں کے لئے اور بتانے کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عسکری

معطل
میں نے آپ کی سہیلوں کی تصویر لگائی ہے۔اور آ پ نا لگائیں میں بہاولپور جا کر دیکھ لوں گا میں مس نہین کرتا چلا جاتا ہوں۔
 
زین

لائبریرین
ہنہ جھیل

Quetta-3.jpg

یہ تصویر 25/26 جنوری کی ہے جب یہاں برفباری ہوئی تھی ۔

Quetta-1.jpg

اور یہ تصویر پتہ نہیں کب کی ہے ۔ مجھے نیٹ سے ملی تھی ۔ غالبآ سال دو سال پرانی ہے ۔

Quetta-1-2.jpg

یہ تصویر بھی 25/26 جنوری کی ہے ۔
 
Top