تصویروں کا کھیل/امیج گیم

وجی

لائبریرین
imrankhan1qb3.jpg


اب کوئی گھریلو جانور یا پرندہ
 

سارہ خان

محفلین
یہ تو بہت مزے کے لگ رہے ہیں ۔۔ تھینکس ماوراء ۔۔ میں منگوا کر کھا لوں گی تمہاری طرف سے سمجھ کے ۔۔۔:tounge:
 

ماوراء

محفلین
ہاہاہاہا۔ نہیں نہیں باجو۔۔ یہ تصویر میں ہی اچھے لگ رہے ہیں۔ جن کے بچے ہیں، وہی ان کو سنبھالیں۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
اف باجو۔۔ ایک وقت میں ہی؟؟ میں تو چاکلیٹس بہت ہی کم کھاتی ہوں۔ میٹھا کھانے سے سکن پرابلم ہو جاتی ہے۔ اس لیے اب کیک بھی کم کر دئیے ہوئے ہیں۔:(




تو اور کیا ، میں ایک ہی سانس میں جب تک ڈبہ ختم نا کرلوں مجھے چین نہیں آتا
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
دن میں پتا نہیں کتنا میٹھا میں اکیلی ہڑپ جاتی ہوں ،
پر مجھے سکن پرابلم نہیں ہے ،،فیس سکن ِ میری صاف ستھری ہے کھا کھا کے بھی ،
Dancing_Doll.gif
 

چاند بابو

محفلین
Tava-Roti.jpg

200304-7.jpg

Glass%20of%20water.jpg

pakistani.jpg

یہ لیجئے میرا خیال ہے کہ اس سے کام چل جائے گا اگر کچھ اور بھی چاہئے تو بتایئے گا۔

اب شاید کچھ عمارات ہونی چاہئیں لیکن کچھ منفرد قسم کی
 
Top