تصویرِ رونمائی

فہیم

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
fahim نے کہا:
فہیم بھائی، مجھے ایسا لگتا ہے کہ آپ جان بوجھ کر پوٹس لکھتے ہیں، پوسٹ کیوں نہیں؟ چونکہ آپ تسلسل سے بہت بار پوٹس لکھ چکے ہیں تو میں نے ادھر ہی سب کے سامنے پوچھ لیا

جی قیصرانی بھائی یہ بھی اپنے شمشاد صاحب کے آلو گوش جیسا قصہ ہے۔
لیکن چلیں اگر آپ کویہ پسند نہیں تو پھر میں پوسٹ ہی لکھ دیا کروں گا :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
اگر آپ نے “ علی پور کا ایلی “ پڑھی ہوئی ہے تو آپ کو “ آلو گوش “ کا پتہ ہونا چاہیے، نہیں تو پڑھ لیں۔ حقیقت واضح ہو جائے گی۔ “ ناؤ گھر “ والا باب ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
اگر آپ نے “ علی پور کا ایلی “ پڑھی ہوئی ہے تو آپ کو “ آلو گوش “ کا پتہ ہونا چاہیے، نہیں تو پڑھ لیں۔ حقیقت واضح ہو جائے گی۔ “ ناؤ گھر “ والا باب ہے۔

ارے شمشاد صاحب آپ تو سنجیدہ ہوگئے

مجھے معلوم ہے کے آلو گوش کا کیا قصہ ہے

میرے کہنے کا مطلب ہے کے آپ آلو گوش صرف مزح کے لیے ہی لکھتے ہیں۔
بس یہی معاملہ ہے :)
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
نہیں۔ آپ اسے شادی دفتر میں لگا دیں گے،
ڈھیر سارے رشتے آ گئے تو؟؟؟


اچھا ہے نہ کم از کم شادی دفتر کی گرتی ہوئی ساکھ تو بحال ہوجائے گی :wink:

تو آپ نے وہاں اپنی تصویر کیوں لگا تھی جو یہ نوبت آئی؟

ارے اپنی تصویر شادی دفتر میں ہم نے کہاں لگادی۔
ہمیں کوئی دنگا فساد تھوڑی کرانا ہے۔
لڑکیوں میں :wink:
 

غازی عثمان

محفلین
وہ دوسری تصاویر ہیں جو بلکل ایسی ہی ہیں مگر مجھے یہ اوتار زیادہ اچھا لگا جو میں نے یہاں لگا دیا ۔ جن تصاویر کی اس اوتار سے مماثلت کی میں جو بات کر رہا ہوں ۔ اس کہ وجہ یہ ہے کہ 21 دسمبر کو میرے والدِ محترم رحلت فرما گئے تھے ۔ تو جاب پر ایک منٹ کی خاموشی ان کے احترام میں رکھی گئی تھی ۔ان کی تصاویر اتاری گئیں تھیں ۔ مگر مجھے یہ تصویر پسند آئی ۔ جو ان تصاویر سے بہت واضع ہے ۔ اس لیئے میں نے یہاں لگا دیا ۔

معذرت کے ساتھ ظفری بھائی میں ہمیشہ سے سمجھتا تھا کہ یہ ٹام کروز کی تصویر ہے
 

ظفری

لائبریرین
معذرت کے ساتھ ظفری بھائی میں ہمیشہ سے سمجھتا تھا کہ یہ ٹام کروز کی تصویر ہے
کوئی بات نہیں عثمان بھائی ۔۔۔ غلطی تو سب سے ہوجاتی ہے ۔ ویسے آپ سے اب بھی غلطی ہوگئی ۔ یہ ٹام کروز نہیں بلکہ کینو ریووَ ہے ۔ ;)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ تو کافی پرانا دھاگہ ہے ، کچھ اراکین نے شاید اسی طرز پر اراکین کے اوتار کا سلسلہ بھی شروع کیا تھا بعد میں ۔
 
Top